خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

لائٹ اپ ود شعاع – ایک غیر رسمی نشست پہلا حصہ – ویڈیو اور آڈیو – حسین قیصرانی

لائٹ اَپ ود شعاع کی میزبان گذشتہ ماہ پاکستان کے دورہ پر تھیں۔ ایک غیر رسمی نشست کے لئے وہ میرے ہاں بھی تشریف لائیں۔ اِس نشست میں ہومیوپیتھی یا سائکوتھراپی کو فوکس کرنے کے بجائے انہوں نے یہ ڈسکس کیا کہ بطور ہیلر، سائکوتھراپسٹ، باپ اور شوہر زندگی کے متعلق میرے نظریات اور رویے کیا ہے۔

اِس نشست کا پہلا حصہ انہوں نے آڈیو اور ویڈیو میں اپنے چینل پر ریلیز کیا ہے جس کا فیس بک اور یوٹیوب لنک نیچے پیش کیا جا رہا ہے۔

 

 یوٹیوب ویڈیو

 

 

آڈیو لنک

 

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
Default image

Homeopathic Medicines for Grief — غم اور دکھ — ہومیوپیتھک دوائیں علاج — Hussain Kaisrani

دکھ غم ہے دکھ غم کا سبب ہے دکھ غم سے نجات ممکن ہے دکھ غم سے نجات کا علاج...

Default image

کورونا وائرس ۔ ڈر، خوف اور فوبیا ۔ حسین قیصرانی

Coronavirus disease (COVID-19) – Urdu – Hussain Kaisrani گزشتہ چند روز سے بے شمار فون کالز اور میسیج موصول ہو...

ails Par Sufaid Nishan ka elaaj || Causes White Marks On Nails || Nakhun ke spots ka ilaaj || Urdu Hindi || Hussain Kaisrani

ails Par Sufaid Nishan ka elaaj || Causes White Marks On Nails || Nakhun ke spots ka ilaaj || Urdu Hindi || Hussain Kaisrani

ناخنوں پر سفید نشان ناخنوں پر نشان کی وجہ اور ہومیوپیتھک دوا علاج Nails Par Sufaid Nishan ka elaaj ||...