مسائل اور اُن کا حل

بھوک، پیاس، پیٹ خرابی، معدے کے مسائل

میگرین، سر درد، اعصابی درد

قبض، بواسیر، فسچلا، فشرز

شدید غصہ، غم، کڑھنے رونے کا مزاج

بچوں کے مسائل، بدمزاجی، بار بار بیمار ہونا

نزلہ، زکام، بخار، چھینکیں اور الرجی

شیاٹیکا، کمر اور جوڑوں کے درد

محبت میں ناکامی کا دکھ، دھوکا اور غم

منفی سوچیں، وسوسے، وہم، الجھن، کنفوژن، کشمکش، بھولنے کی بیماری

نیند کے مسائل، ڈراونے خواب، صبح تھکا ہارا  اور آوازار اُٹھنا

 خدا نخواستہ اگر ایسے کسی مسئلہ نے آپ کو تنگ کر رکھا ہے اور عام دوائیوں سے حل نہیں نکل رہا تو آپ کو کسی ماہر اور تجربہ کار کلاسیکل ہومیوپیتھک ڈاکٹر سے اپنا کیس ڈسکس کرنا چاہئے۔
ہومیوپیتھی میں تین ہزار (3000) سے زائد ادویات موجود ہیں۔ اِس لئے بہت زیادہ امکان ہے کہ آپ کا مسئلہ ہمیشہ کے لئے حل ہو جائے۔
kaisrani

kaisrani

Leave a Replay

About Me

Hussain Kaisrani (aka Ahmad Hussain) is a distinguished Psychotherapist & Chief Consultant at Homeopathic Consultancy, Lahore. 

Recent Posts

Weekly Tutorial

Sign up for our Newsletter