کاربنکل (Carbuncle)
کاربنکل، دنبل یا دمبل — پھوڑے کی ایک قسم ہے جو زیادہ تر شوگر / ذیابیطس کے مریضوں کو نکلتا ہے۔ گردن کے پیچھے یعنی گردن کی پشت پر یا کہیں اس کے نزدیک ظاہر ہوتا ہے۔ جب خون میں شوگر بہت زیادہ ہو جاتی ہے تو اس کے بننے کا امکان بڑھ جاتا ہے۔
علاج میں سب سے زیادہ ضروری شوگر کو کنٹرول کرنا ہے۔
ہومیوپیتھک دوا انتھریکس 30 ہے۔ (Anthracinum) اس مسئلے کا بہترین علاج
اس بات کو واضح کر دینا بہت اہم ہے کہ یہ دوا صرف پھوڑے کا علاج ہے؛ شوگر کا نہیں۔ اگر خون میں شوگر مقدار کنٹرول نہ ہوئی تو کاربنکل پھر نکل سکتا ہے۔
حسین قیصرانی – سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ – لاہور پاکیستان فون نمبر 03002000210