خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

نیند میں دشواری، بے وجہ، بے قابو ہنسی: نیوروڈائیورجنٹ آٹسٹک بچوں کے لیے ہومیوپیتھک دوا

Autism Spectrum Disorder, ADHD, ODD والے بچوں کے لیے ڈاکٹر حسین قیصرانی کی آسان ہومیوپیتھک تجاویز

بہت سے نیوروڈائیورجنٹ بچوں کو سونے میں مشکل کا سامنا ہوتا ہے۔ کئی مائیں شکایت کرتی ہیں کہ اپنے بچوں کو سلانا ایک مشکل کام ہے۔ کبھی کبھی یہ بچے سونے سے پہلے بے حد یا بے وجہ ہنستے رہتے ہیں۔ ماں کہتی ہے کہ ہنسنے کی کوئی وجہ نہیں ہے، کوئی مضحکہ مذاق یا شغل تماشا کی بات بھی نہیں ہے، لیکن بچہ مسلسل ہنستا رہتا ہے۔

ایسے بچے کو سلانا ایک مشکل کام بن جاتا ہے، خواہ بچے کی کانسٹی ٹیشن (جسمانی و ذہنی ساخت) کچھ بھی ہو۔


ایسے بچوں کو جنہیں سونے سے پہلے بے وجہ اور بے انتہا ہنسنے کی عادت ہے، سلفر  کی خوراک دیں۔ خاص طور پر نیوروڈائیورجنٹ بچوں (آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر، اے ڈی ایچ ڈی) کے لیے یہ ایک انٹرکرنٹ دوائی کے طور پر بہت مفید ہے۔

آپ امید ہے کہ اکثر بچوں میں، اس کا نتیجہ آپ کو مثبت نتیجہ نظر آئے گا اِن شاء اللہ۔

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
Default image

Sleep Issues with Excessive Laughing at Bedtime in Autistic, ADHD Neurodivergent Children

آٹسٹک بچوں میں سونے سے پہلے بے قابو ہنسی اور نیند کے مسائل کا حل Many parents and caregivers of...

حسین قیصرانی اور آن لائن ہومیوپیتھک علاج – فاخرہ

حسین قیصرانی اور آن لائن ہومیوپیتھک علاج – فاخرہ

(کمپوزنگ، رواں اردو ترجمہ: مہرالنسا) میری عمر 46 سال ہے۔ میں ہمیشہ سے بہت سے جذباتی اور جسمانی مسائل (Physical...

Default image

ہومیوپیتھک دوا: نکس وامیکا

  (ڈاکٹر بنارس خان اعوان، واہ کینٹ) ٹھندے خشک موسم کی دوا ہے۔ نکس وامیکا دراصل شاہوں، شہنشاؤں، شہزادوں اور...