خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

امتحان کے دوران ڈپریشن، پینک اٹیک، انگزائٹی – فیڈبیک

امتحانات کے دوران مجھے شدید Depression، Panic Attack اور Anxiety Disorder کا سامنا رہا، جس کی وجہ سے پڑھائی پر توجہ مرکوز کرنا انتہائی مشکل ہو گیا تھا۔ کئی بار ایسا محسوس ہوتا تھا کہ شاید میں اپنے امتحانات اور ریسرچ تھیسس مکمل نہ کر پاؤں۔

سلام ڈاکٹر حسین قیصرانی

آپ کی بے حد نوازش، رہنمائی اور مسلسل محنت کی وجہ سے میں اپنے امتحانات بہت اچھے نمبروں سے پاس کرنے میں کامیاب ہوئی۔ یہی نہیں بلکہ میں نے اپنا ریسرچ ورک بھی مکمل کر لیا ہے۔ امتحان کی تو خیر مجھے زیادہ فکر نہ تھی لیکن ریسرچ تھیسس کے بارے میں ہمیشہ یہ سوچتی تھی کہ اتنی خراب صحت کی وجہ سے کبھی بھی مکمل نہ کر پاؤں گی۔

الحمدللہ، اب میری صحت پہلے کے مقابلے میں بہت بہتر ہو گئی ہے۔

مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ امتحانات کے دوران میں نے آپ کو بہت تنگ کیا، یہاں تک کہ پینک ہو کر آدھی آدھی رات کو بھی آپ کو کال کرتی رہی۔ آپ نے ہر بار خلوص دل سے میری مدد کی۔

آپ کے تعاون کا دل سے شکریہ۔

نیک تمناؤں کے ساتھ

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
بچوں کا بچپنا اور شرارتیں صحت کی علامت ہیں یا بیماری کی؟

بچوں کا بچپنا اور شرارتیں صحت کی علامت ہیں یا بیماری کی؟

ڈاکٹر بنارس خان اعوان ہومیوپیتھی تدریس و تحریر میں اپنا ممتاز اور منفرد مقام رکھتے ہیں۔ وسیع المطالعہ ہونے اور...

Muneer Ahmad from London, UK recommends Hussain Kaisrani’s Online Treatment – A review

Muneer Ahmad from London, UK recommends Hussain Kaisrani’s Online Treatment – A review

بدہضمی، معدہ کے مسئلے، قبض اور اُس کی وجہ سے شدید سر درد میگرین   کوئی سال بھر پہلے کی...

Default image

ہومیوپیتھک کیس پیش کرنے کا خوبصورت انداز – حسین قیصرانی

  ایک 15 سالہ بچی کا کیس دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی۔ یہ مجھے چند گھنٹے قبل بذریعہ ای...