خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

لائٹ اپ ود شعاع – ایک غیر رسمی نشست دوسرا حصہ – ویڈیو اور آڈیو – حسین قیصرانی

لائٹ اَپ ود شعاع کی میزبان گذشتہ ماہ پاکستان کے دورہ پر تھیں۔ ایک غیر رسمی نشست کے لئے وہ میرے ہاں بھی تشریف لائیں۔ اِس نشست میں ہومیوپیتھی یا سائکوتھراپی کو فوکس کرنے کے بجائے انہوں نے یہ ڈسکس کیا کہ بطور ہیلر، سائکوتھراپسٹ، باپ اور شوہر زندگی کے متعلق میرے نظریات اور رویے کیا ہے۔

اِس نشست کا دوسرا حصہ انہوں نے آڈیو اور ویڈیو میں اپنے چینل پر ریلیز کیا ہے جس کا یوٹیوب لنک نیچے پیش کیا جا رہا ہے۔

فیس بک ویڈیو

 

https://web.facebook.com/1939934986330762/videos/1974908022627149/

 

——————-

 یوٹیوب ویڈیو

 

 

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
پیٹ کے کیڑے، چمونے یا چنونے ۔ ہومیوپیتھک دوا اور علاج ۔ حسین قیصرانی

پیٹ کے کیڑے، چمونے یا چنونے ۔ ہومیوپیتھک دوا اور علاج ۔ حسین قیصرانی

   پیٹ کے کیڑے، چمونے یا چنونے ۔ ہومیوپیتھک دوا اور علاج ۔ حسین قیصرانی ویڈیو اردو یوٹیوب

Default image

Ulta sona pait k bal sona sijdey ki halat laitna | knee elbo sleeping | wajah aur ilaaj Urdu Hindi Hussain Kaisrani

  الٹا ہو کر سونا یا لیٹنا پیٹ کے بل سونا سجدے کے انداز میں سونا ایسا سونے کی وجہ،...

آٹزم اور ہومیوپیتھی سیریز — ارجنٹم نائٹریکم بچے — جسمانی، جذباتی، ذہنی اور نفسیاتی مسائل – حسین قیصرانی

آٹزم اور ہومیوپیتھی سیریز — ارجنٹم نائٹریکم بچے — جسمانی، جذباتی، ذہنی اور نفسیاتی مسائل – حسین قیصرانی

Autism Series آٹزم اور ہومیوپیتھی ARGENTUM NITRICUM ارجنٹم نائٹریکم بچے – Children and Homeopathy – Hussain Kaisrani Physical, Emotional, Psychological,...