خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

جسمانی بیماریاں بمقابلہ ذہنی، نفسیاتی اور جذباتی مسائل – میرا نقطہ نظر (حسین قیصرانی)

جب مرض، مریض کے اندر گہرائی تک اثر کر جاتا ہے تو بہت سی جسمانی تکلیفیں اور علامات تو غائب ہو جاتے ہیں مگر ذہنی، نفسیاتی اور جذباتی علامات اور بیماریاں ظاہر ہونے لگتی ہیں۔

جب نیند کی مستقل خرابی، بے وجہ غصہ، صحت کے متعلق انگزائٹی، تشویش، ڈپریشن، کینسر کا ڈر، اَن جانا خوف یا موت کا ڈر مسلسل حملہ آور ہونے لگتے ہیں تو نزلہ، زکام، بخار یا سر درد وغیرہ گم ہو جایا کرتے ہیں۔

(خوف ایسے ڈر کو کہتے ہیں جس کی وجہ معلوم ہو؛ چاہے وہ وجہ معقول ہو یا محض وہم۔ حزن اُس ڈر کو کہتے ہیں کہ جو بے وجہ ہو یعنی دل ہے کہ ڈوبا جا رہا ہے۔ بس دھڑکا لگا رہتا ہے کہ کچھ ہونے والا ہے۔ پروردگار ہم سب کو ڈر اور خوف جیسی نفسیاتی بیماریوں سے محفوظ رکھے)۔

(حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ – لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210)

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
میں اتنی جلدی کیسے تبدیل ہو گئی – فیڈبیک (حسین قیصرانی)

میں اتنی جلدی کیسے تبدیل ہو گئی – فیڈبیک (حسین قیصرانی)

یہ فیڈبیک ہے میری ایک نئی آن لائن کلائنٹ کا۔ انہیں ہومیوپیتھک علاج شروع کئے ابھی صرف دوسرا دن ہے۔...

علاج سے پہلے اور علاج کے بعد – سچی کہانی؛ ثمین کی اپنی زبانی

علاج سے پہلے اور علاج کے بعد – سچی کہانی؛ ثمین کی اپنی زبانی

فرش پر بکھری ہوئی چیزیں سعد کو ثمین کی بگڑی حالت کا پتا دے رہی تھیں۔ اس نے نظر اٹھا...

Default image

ہومیوپیتھک کالج کی ایک تقریب سے خطاب

  کالج کی ایک تقریب سے خطاب آج کی تقریب جو بیک وقت کالج کی نئی اور کشادہ بلڈنگ کا...