خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

Pain, Tiredness and Depression Cured by Homeopathic Treatment – A Feedback from Online Client

ہومیوپیتھک علاج کے متعلق عام طور پر سمجھا یہ جاتا ہے کہ یہ بہت سست اور لمبا علاج ہے۔ یہ تاثر صحیح نہیں ہے۔ میرے کلائنٹس کی اکثریت چند ماہ کے اندر اِس قابل ہو جاتی ہے کہ وہ موجودہ مسئلہ کے علاج سے فارغ ہو جائے۔ اگر مریض تھوڑی سی بھی ہمت دکھائے تو ہر ممکن کوشش کرتے ہیں کہ وہ میڈیسن فری ہو جائے۔

ذیل میں، ایم فل کی ایک سٹوڈنٹ کا فیڈبیک پیش کیا جاتا ہے جو ایک وقتی معاملہ کی وجہ سے بے حد سست ہو گئی، جسم کے مختلف حصوں بالخصوص کندھوں اور بازو میں درد اُٹھنے لگے۔ صبح اُٹھتے ہی یا ناشتہ کے فوراً پیشانی اور سر میں بھاری پن یا درد شروع ہو جاتا۔ دل کرتا تھا کہ ہر وقت لیٹی رہیں۔ کسی سے بات چیت کرنے میں سخت کوفت محسوس ہوتی تھی۔ ڈیپریشن کی صورت حال پیدا ہو رہی تھی۔

تقریباً ایک ماہ کے علاج سے وہ، اللہ کے فضل سے، بالکل ٹھیک ہو گئی ہیں۔ ان کے پاس ابھی ہومیوپیتھک ادویات موجود ہیں لیکن اُن کے اِستعمال کی ضرورت نہیں رہی۔

شکریہ کا یہ فیڈبیک کل موصول ہوا۔

 

AOA sir! Nowadays I am feeling good, no any problem still. . … so now i can take any tablet or leave these tablets.
And bundle of thanks ..


— حسین قیصرانی – ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210۔

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
Quitting Smoking and controlling anxiety depression with Homeopathic Treatment – feedback

Quitting Smoking and controlling anxiety depression with Homeopathic Treatment – feedback

I am a patient of Dr. Hussain Kaisrani since long. I found him the best in homeopathic doctors. He is...

Default image

کوبالٹم میٹالیکم اور مردانہ کمزوری: ہومیوپیتھک طریقہ علاج

کوبالٹم میٹالیکم برائے مردانہ کمزوری: علامات، استعمال اور ہومیوپیتھک نقطہ نظر ہومیوپیتھک ڈاکٹر حسین قیصرانی تعارفمردانہ کمزوری، جسے انگریزی میں ایریکٹائل ڈسفنکشن یا ای ڈی کہا جاتا ہے، آج کل...

منگنی ختم ہوئی مگر زندگی تو نہیں – آن لائن علاج ۔  فیڈبیک

منگنی ختم ہوئی مگر زندگی تو نہیں – آن لائن علاج ۔ فیڈبیک

ایک جوان بچی کے لئے منگنی کا ٹوٹنا کسی الم ناک سانحے سے کم نہیں ہوتا۔ خاص طور پر جب...