معدہ خرابی، گیس تیزابیت۔ دائمی الرجی :نزلہ زکام چھینکیں ناک بند۔ منہ میں مسلسل چھالے، دانے، السر۔ انگزائٹی، ڈپریشن، بے چینی اور غصہ۔ ہارٹ اٹیک، موت کا ڈر خوف فوبیا۔ کامیاب علاج ۔ انڈیا سے فیڈبیک
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ ثم الحمدللہ تمام حالات تقریباً بہتر ہیں۔
منہ کے چھالے، ڈر خوف گھبراہٹ بالکل نہیں۔
نزلہ زکام کا مسئلہ اب صرف 5 فیصد ہے
گیس پیٹ میں درد بالکل نہیں۔
آج جمعہ کا خطبہ و بیان شاندار رہا۔
ہر چیز کھاتا پیتا ہوں ہر جگہ آتا جاتا ہوں، نیند بھی برابر آرہی ہے الحمدللہ۔
روحانی معاملات بھی بہت بہترین ہیں۔
اپنے فرائض بحسن و خوبی انجام دے رہا ہوں الحمدللہ۔
دی گئی ہدایات کے مطابق Nux Vomica دن میں دو بار لے رہا ہوں۔
اس تفصیلی وائس میسیج کے لیے قلب کی اتھاہ گہرائیوں سے شکر گزار ہوں
واقعی!! آج سے تقریباً 4 مہینے قبل جو زندگی تھی ایک ایک لمحہ جہنم معلوم ہوتا تھا
اب الحمدللہ ثم الحمدللہ آپ کی مسلسل توجہات و روابط نے مجھے مسرت و خوشی فرحت و شادمانی کی جانب اللہ کے فضل و کرم سے موڑ دیا ہے
آپ جب فارغ ہوں۔
جب غور فرماکر رہنمائی فرمائیں جی
کوئی جلدی نہیں