Attention deficit disorder (ADD), Autism Spectrum Disorder (ASD),
Attention deficit hyperactivity disorder (ADHD)
اکیلے پن، اندھیرے، شور، گرج چمک اور کچھ ہو جانے کا شدید ڈر خوف فوبیا
کھانسی، ناک کان گلا کے شدید مسائل، الرجی اورنمونیہ وغیرہ کی ہسٹری
مستقل بے آرام، توجہ فوکس مشکل، زیادہ پیاس، موسم ماحول کی تبدیلی سے صحت، جذبات اور دل دماغ پر اثر۔
نمک یا نمکین کھانے کا شوق، ٹھنڈا پانی اور ٹھنڈی ٹھار چیزیں (برف گولا کولڈ ڈرنک) کھانے پینے کی طلب
بیماری تکلیف، غم اور پریشانی میں پینک ڈس آرڈر، انگزائٹی جس میں فیملی ممبرز کا ہاتھ پکڑنے کی خواہش
والدین اور بہن بھائیوں کی بیماری، بچھڑنے اور موت کا خوف۔ ہر چھوٹی بڑی بات کا اثر قبول کرنے والے۔
بے حد حساس طبیعت، ہمدرد، پیار محبت کا بھرپور اظہار کرنے والے، دل پھینک، پپیاں جبھیاں۔
جھوٹی سچی کہانیاں بنانے کو مزاج، موج مستی میلہ، تعریف شاباشی کی طلب، چال باز، چالاک اور ڈرامہ باز
اِدھر کی بات اُدھر، مطلب پرست، فوراً دوستی تعلق بنانے مگر نہ نبھانے والے
جلد ناراض مگر فوراً مان جانے والے، انتہائی غیر ذمہ دار
(حسین قیصرانی – سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ – لاہور فون 03002000210)