ناک کے ارد گرد پمپل دانے سرخی ۔ کامیاب علاج ۔ فیڈبیک
میری تکلیفوں اور مسائل کی داستان بہت پیچیدہ، مبہم اور الجھی ہوئی ہے۔ اس لئے میں اس کی تفصیل میں نہیں جانا چاہتا۔ یہ میری سمجھ سے بالاتر ہے کیوں کہ کوئی ڈاکٹر تو کیا میں خود بھی نہیں سمجھ پایا کہ میرے اندر کیا چل رہا ہے۔ یہ صرف میرے موجودہ ڈاکٹر حسین کا کمال ہے وہ نا صرف میرے مسائل کو سنتے اور سمجھتے ہیں بلکہ جب میں اپنے مسائل کو بیان نہیں کر پاتا تووہ میرے مسائل کی واضح تصویر بھی پیش کرتے ہیں۔ وہ ایک منفرد سائیکالوجسٹ (Psychologist)، سائیکوتھراپسٹ (Psychotherapist) اور ہومیوپیتھک ڈاکٹر ہیں۔ چائنہ (CHINA) …
بلندی، تنگ جگہ اور معدہ کی خرابی سے ڈر خوف فوبیا، پینک اٹیک اور سانس بند ہونا ۔ فیڈبیک
السلام و علیکم بھائی جان کیسے ہیں؟ رات مجھے صبح کے ٹور (Tour) کی کوئی ٹینشن (Tension) نہیں تھی. اور میں بالکل ریلکس (Relax) اٹھا۔ میں صبح گھر سے بس ٹرمینل کا سفر بھی بغیر کسی فکر میں تھا اور ٹکٹ سے لے کے گاڑی میں بیٹھنے تک بھی کوئی پریشانی نہ تھی۔ سیٹ نمبر 6 تھی اور ہیٹر بھی چل رہا تھا لیکن پھر بھی مشکل نہیں ہوئی… درمیان میں 30 منٹ سویا بھی۔ راستے میں ایک جگہ 15سے 20 سٹوڈنٹ تھے۔ انھوں نے ہماری گاڑی روکی کہ ہمیں اس گاڑی میں بٹھائیں ورنہ ہم گاڑی کا نقصان کر …
شدید غصہ، بدتمیزی، توڑ پھوڑ، پڑھائی نہ کرنا – کامیاب علاج – ماں کا فیڈبیک
میرا بیٹا چھ سال کا ہے۔ اس کی دادی کی سالگرہ تھی۔اس نے میز کو خود سجایا۔ میز کے چاروں طرف غبارے اور پھول لگائے۔ آئس کریم لا کر رکھ دی۔ برتھ ڈے کارڈ بنایا۔ ضد کر کے کیک منگوایا۔ شام کو دادی کو سرپرائز دیا۔ دونوں نے مل کر کیک کاٹا آئس کریم کھائی۔ میرے بیٹے نے بہت انجوائے کیا۔ وہ بے حد خوش تھا لیکن وہ پہلے ایسا نہیں تھا۔ بیمار تو وہ رہتا ہی تھا، لیکن اس کا رویہ ناقابل برداشت ہوتا تھا۔ ہر وقت لڑائی جھگڑا چیخنا، چلانا چیزیں اٹھا اٹھا کر پھینکنا وحشیوں کی طرح …
حسین قیصرانی سے ہومیوپیتھک آن لائن علاج – فیڈبیک ریویو
رات کے پچھلے پہر چند چھینکوں سے شروع ہونے والا سلسلہ اگلی صبح تک باقاعدہ زکام اور شام تک پسلیوں کی شدید درد کی شکل اختیار کر گیا۔ بائیں جانب موجود پھیپھڑے میں درد اور پسلی کے گرد سوجن کی وجہ سے مجھے سانس لینے میں دشواری محسوس ہونے لگی۔ چوبیس گھنٹوں سے بھی کم عرصہ میں میں خود کو درد اور بخار کی وجہ سے بہت نڈھال محسوس کرنے لگی۔ اپنی حالت کے پیشِ نظر مجھے کسی خطرے کا احساس ہوا اور اس سے پہلے کہ مزید دیر ہوتی میں نے فوراً اپنے ڈاکٹر، ڈاکٹر حسین قیصرانی، سے رابطہ …
مزاج میں سختی سے نرمی کا سفر – آن لائن کلائنٹ کا فیڈ بیک (حسین قیصرانی)۔
ہومیوپیتھی صرف نزلہ، زکام، کھانسی، بخار یا دردوں ہی کا علاج نہیں کرتی بلکہ دل و دماغ میں بہتری اور سوچ و عمل میں انقلاب لاتی ہے۔ ملاحظہ فرمائیں: چند ماہ قبل ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان بچی کے علاج کے لئے کئے گئے کیس انٹرویو سے معلوم ہوا کہ اُس کے کئی مسائل میں اِضافہ کی اہم وجہ والدین کے جذباتی اور بے لچک روَیے ہیں۔ والدہ گورنمنٹ آفیسر ہونے کی وجہ سے اپنا ایک مخصوص مزاج رکھتی تھیں۔ اکثر معاملات میں اُن کی سوچ اور فیصلے حتمی ہوتے تھے جن پر نظرثانی کرنے کا، اُن کا، کوئی ارادہ …
علاج سے بیٹے کی پڑھائی میں دلچسپی ۔ ایک ماں کے جذباتِ تشکر
۔۔۔۔۔ کل شام بھی بہت جوش میں تھا۔ اس وقت اس کے سر پر دھن سوار ہے کہ مجھے جلدی حفظ کرنا ہے۔ وہ اس بات کے لیے پریشان بھی ہے کہ اگر وہ ایسا نہ کر پایا تو سب کیا سوچیں گے۔ رات کو وہ اکیلا قرآن پاک پڑھتا رہا۔ آپ کو اندازہ نہیں ہو سکتا میں کیسا محسوس کر رہی ہوں۔ پہلی بار وہ پڑھنے کے بارے میں سوچ رہا ہے۔ آگے بڑھنا چاہتا ہے۔ مجھے سمجھ نہیں آرہی تھی کہ اللہ کا شکر کیسے ادا کروں ۔۔۔ میرے جیسے بندہ اور اتنا کرم ۔۔۔۔ بے شک میں …
سانس کی تکلیفیں، مستقل نزلہ زکام کھانسی اور زندگی سے مایوسی – ہومیوپیتھک دوائیں، علاج اور کیس – حسین قیصرانی
کوئی ڈیڑھ ماہ پہلے کراچی سے ایک ڈاکٹر صاحبہ نے اپنے علاج کے لئے بذریعہ فون رابطہ فرمایا۔ یوں تو وہ بے شمار قسم کے مسائل کا شکار تھیں لیکن جو معاملات اُن کے لئے وبالِ جان تھے اُن کی فہرست کچھ یہ ہے: وہ اپنی صحت بلکہ یہ کہنا چاہئے کہ زندگی سے مایوس تھیں۔ ہر طرح کی دوائیاں بے دریغ استعمال کر چکی تھیں اور گذشتہ کچھ عرصہ سے ہومیوپیتھک پر مکمل انحصار تھا۔ انجیکشنز اور انٹی بائیوٹکس سے مایوس تھیں اگرچہ فیملی کا اِس پر بے حد اصرار جاری تھا۔ صحت کی خرابی کے باعث اپنا کلینک …
پیشاب کی نالی میں پتھری – کامیاب کیس، دوا، علاج – ڈاکٹر اعجاز علی راولپنڈی
نومبر 2020شام سات بجے کا عمل چل رہا تھا۔ میں ابھی کلینک کی نشست پر بیٹھا ہی تھا کہ فون کی گھنٹی بجی۔ فون اٹھانے پر آواز آئی کہ ڈاکٹر صاحب! میں مسجد نماز کیلئے گیا۔ استنجا کیا تو مجھے پیشا ب کی نالی میں کچھ تکلیف محسوس ہوئی۔ ایسا نہ ہو کہ رات کو یہ تکلیف بہت زیادہ کہیں بڑھ جائے۔ کیا میں ابھی ابھی آپ کے پاس آ جاؤں؟ میں نے اسے کہا آ جائیں کیوں کہ دوا مجھے اس کی گفتگو سے ہی سمجھ آ گئی تھی۔ اگلے چند منٹ کے اندر یہ صاحب بھاگتے دوڑتے کلینک …
لکنت ہکلاہٹ اعتماد کی کمی شدید غصہ ڈر خوف فوبیا – کامیاب علاج – فیڈبیک
میرا ایک ہی بیٹا ہے- اب عمر اس کی چھ سال ہے۔ میری دنیا اسی کے گرد گھومتی ہے۔ وہ شروع سے ہی حساس تھا۔ میں اسکا بہت خیال رکھتی لیکن پھر بھی اس کو ٹھنڈ لگ جاتی۔ سردی کا موسم ڈاکٹروں کے کلینک پر گزرتا۔ گرمی آتے ہی ہیضے کی شکائت ہونے لگتی۔ کبھی الٹیاں کبھی لوز موشن اس کو کچھ نہ کچھ ہوا رہتا تھا اور میں دوائیں دیتی رہتی تھی۔ مسلسل اینٹی بائیوٹک کھانے سے دوائیں اس پر اثر ہی نہیں کرتی تھیں۔ بہت کمزور ہو گیا تھا۔ شدید ضد کرتا تھا۔ چیزیں توڑتا تھا۔ غصے میں …
مثانہ بلیڈر – درد پتھری خون جلن- ہومیوپیتھک دوا اور علاج – حسین قیصرانی
مثانہ بلیڈر ۔ BLADDER پیشاب گردوں سے صاف ہو کر مثانہ میں آ کر جمع ہوتا ہے اور پیشاب کی نالی کے ذریعہ خارج ہوتا ہے۔ ہے گردوں سے مثانہ میں دو نالیوں سے گزر کر آتا ہے۔ یہ نالیاں دونوں گردوں سے مثانہ میں آ کر کھلتی ہیں۔ میڈیکل کی زبان میں ان نالیوں کو یوریٹرز کہا جاتا ہے۔ پیشاب جہاں سے نکلتا ہے؛ اسے یورتھرا کہتے ہیں۔ عام طور پر مثانہ کے دو اہم امراض ہیں: مثانہ کی گرمی مثانہ میں پتھری مثانہ کے ورم گرمی کی علامات:۔ درد اور پیشاب کا تھوڑا تھوڑا اور جل کر آنا …