Helping to earn Double and enjoy the life better – A feedback
My dear Kaisrani sb! Just wanted to share good news with you that I got another part time teaching opportunity at a school located far away close to fortress stadium. So I would now be teaching at two places inshallah wef August doubling my salary income. Mustering up this courage would not have been possible without the efforts made by you. Thanks again for the intense efforts made by you in my case. I’m by and large feeling far better and lighter. However, I would be bothering you in case of any further needs. Regards. Hussain Kaisrani – Psychotherapist & …
From Stuck and Lost Life to Flexible Life – A feedback
Alhamdullilah though .. Atleast with your treatment I think I found my lost flexibility .. I remember being that way back when we were all living together in a joint family when I married .. things used to be tough and they made me sad .. and it seemed as if I did not have any way out .. yet I would always find a way to console myself .. find happiness even in my dateless times so today it feels I never really had such tough time at all .. Last year when I started with you, it was …
ہارٹ اٹیک، موت کا ڈر، منہ کے دانے چھالے السر اور الرجی ۔ کامیاب آن لائن علاج ۔ فیڈبیک
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بعد تحیۂ مسنونہ! امید ہے مزاج بخیر و عافیت ہوں گے۔ الحمدللّٰہ اب فرحت و شادمانی والی زندگی میں آ گیا ہوں ہر چیز میں سکون اطمینانِ قلب محسوس ہوتا ہے۔ طبیعت بہت بہترین ہے۔ ڈر، خوف، گھبراہٹ، منہ کے چھالے، دانے السر، نزلہ زکام اور دائمی الرجی سے تقریباً 90 فیصد صحت مند ہوچکا ہوں۔ یہ بات بلا مبالغہ لکھ رہا ہوں تقریباً 12 سال کے بعد میں اپنی پہلی والی زندگی میں آ گیا ہوں۔ گویا بارہ سال کے خوف گھبراہٹ فوبیا سے آپ کی مسلسل توجہات و محنت اور اللہ کے فضل …
ہارٹ اٹیک موت کا ڈر خوف فوبیا، پینک اٹیک ۔ معدہ خرابی، نزلہ زکام الرجی، منہ میں چھالے دانے السر ۔ انڈیا سے آن لائن مریض کا فیڈبیک
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ بعد تحیۂ مسنونہ! امید ہے مزاج بخیر و عافیت ہوں گے۔ الحمدللہ اب فرحت و شادمانی والی زندگی میں آ گیا ہوں ہر چیز میں سکون اطمینانِ قلب محسوس ہوتا ہے۔ طبیعت بہت بہترین ہے۔ ڈر، خوف، گھبراہٹ، منہ کے چھالے، دانے السر، نزلہ زکام اور دائمی الرجی سے تقریباً 90 فیصد صحت مند ہوچکا ہوں۔ یہ بات بلا مبالغہ لکھ رہا ہوں تقریباً 12 سال کے بعد میں اپنی پہلی والی زندگی میں آ گیا ہوں۔ گویا بارہ سال کے خوف گھبراہٹ فوبیا سے آپ کی مسلسل توجہات و محنت اور اللہ کے …
معدہ خرابی تیزابیت، الرجی، ہارٹ اٹیک موت کا خوف ۔ کامیاب کیس، دوائیں اور علاج ۔ حسین قیصرانی
کیس پریزنٹیشن اور کمپوزنگ: مہر النسا آج آپ کے ساتھ ایک منفرد نوعیت کا کیس ڈسکس کریں گے۔ یہ کیس ہے ہمارے ہمسایہ ملک انڈیا کی ایک معروف شخصیت علامہ صاحب کا۔ آپ حافظ ِقران ہیں، خطیب ہیں، قاری بھی ہیں اور معلم کے فرائض بھی سر انجام دے رہے ہیں۔ آپ کا تعلق ایک مشہور علمی خانوادے سے ہےاور وسیع حلقۂ ارادت رکھتے ہیں۔ چند ماہ قبل علامہ صاحب نے واٹس ایپ پر رابطہ کیا۔ وہ فیس بک پر مختلف کیسز کا مطالعہ کر چکے تھے اور اپنے پیچیدہ مسائل کے بارے میں بات کر نا چاہتے تھے۔ علامہ …
معدہ خرابی، الرجی، انگزائٹی، ڈپریشن، ہارٹ اٹیک، موت کا ڈر خوف فوبیا ۔ کامیاب علاج ۔ انڈیا سے فیڈبیک
معدہ خرابی، گیس تیزابیت۔ دائمی الرجی :نزلہ زکام چھینکیں ناک بند۔ منہ میں مسلسل چھالے، دانے، السر۔ انگزائٹی، ڈپریشن، بے چینی اور غصہ۔ ہارٹ اٹیک، موت کا ڈر خوف فوبیا۔ کامیاب علاج ۔ انڈیا سے فیڈبیک السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ ثم الحمدللہ تمام حالات تقریباً بہتر ہیں۔ منہ کے چھالے، ڈر خوف گھبراہٹ بالکل نہیں۔ نزلہ زکام کا مسئلہ اب صرف 5 فیصد ہے گیس پیٹ میں درد بالکل نہیں۔ آج جمعہ کا خطبہ و بیان شاندار رہا۔ ہر چیز کھاتا پیتا ہوں ہر جگہ آتا جاتا ہوں، نیند بھی برابر آرہی ہے الحمدللہ۔ روحانی معاملات بھی بہت …
مہندی اور علاج کا تعلق ۔۔ امریکہ سے آن لائن مریضہ کا تبصرہ
یہ دیکھیں مہندی!! میں آپ کو مہندی حنا کے متعلق اپنی ایک دلچسپ بات بتاتی ہوں۔ آپ کا علاج شروع کرنے سے پہلے بھی مجھے بہت پسند تھی۔ بلکہ یوں کہنا چاہئے، ڈاکٹر صاحب، مہندی مجھے بچپن ہی سے پسند تھی۔ لیکن بعد میں کیا ہوا کہ اتنا سارا وقت بیٹھ کر مہندی لگواتے رہنا مجھے برداشت نہیں ہوتا تھا۔ یقین مانئے کہ صرف اِسی وجہ سے میں نے اپنی شادی پر بھی مہندی نہیں لگوائی۔ میری بے قراری اور بے چینی کا اندازہ لگائیں کہ تیس چالیس منٹ بیٹھنے کے خیال تصور سے ہی مجھے گھبراہٹ ہوتی …
Homeopathy, Hormesis and the Month of Fasting – Itrat Batool Talpur
The benefits of fasting during the Holy month of Ramadan have been passed down through generations, through the blessed hadith of the Blessed Prophet Muhammad (peace be upon him and his family) for centuries and as a Muslim, the arrival of Ramadan is one of great anticipation and joy. The blessed Prophet is reported to have exclaimed, O People! The month of Allah (Ramadan) has come with its mercies, blessings and forgiveness. My Lord has decreed this month as the best of all months. This past century, as human activity has risen exponentially all over the globe, so has the …
رینولا یعنی زبان کے نیچے رسولی ۔۔ بغیر سرجری آپریشن علاج ۔۔ کامیاب کیس، ہومیوپیتھک علاج ۔ حسین قیصرانی
ایران سے نوجوان وکیل نے اپنے علاج کے لئے آن لائن رابطہ کیا۔ یوں تو وہ کئی ایک دیگر مسائل میں بھی گھرے ہوئے تھے مگر جس تکلیف نے اُن کی پرسنل اور پروفیشنل زندگی کو ڈسٹرب کیا ہوا تھا وہ زبان کے نیچے بننے والی رسولی سسٹ تھی۔ ڈاکٹر صاحبان نے اس کی تشخیص رینولا کے نام سے کی مگر سرجری اور آپریشن کے علاوہ کوئی حل اُن کے پاس نہیں تھا۔اس رسولی کی وجہ سے زبان سوجی ہوئی محسوس ہوتی تھی اور بات چیت میں دقت کا مسئلہ بھی تھا۔ نوجوان کو یہ بھی فکر یا وہم وسوسے …
صحت مند بچوں کی پیدائش کیسے ممکن ہے؟ جارج وتھالکس ۔ ترجمہ و تخلیص: حسین قیصرانی ۔ مہر النسا
[نوٹ: اِس آرٹیکل کی بنیاد مشہور یورپی مفکر، انجینئر اور انٹرنیشنل اکیڈیمی آف کلاسیکل ہومیوپیتھی کے فاونڈر پروفیسر ڈاکٹر جارج وتھالکس کے تحقیقی پیپر ?How can healthier children be born پر ہے]۔ یہاں پیش کیا جانے والا مفروضہ سالہا سال علاج معالجے کے دوران مختلف قومیتوں کے والدین سے تبادلہ خیال کے بعد پیش کیا گیا ہے۔ اس کا مقصد مندرجہ ذیل دو بنیادی نکات پر بحث کرنا ہے۔ 1۔ صحت مند بچوں کی پیدائش میں کون سے عوامل کارفرما ہوتے ہیں؟ 2۔ صحت مند بچے پیدا کرنے کے لئے والدین کا اپنی کن ذمہ داریوں سے آشنا ہونا …