خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

پندرہ سال پرانا میگرین آدھے پورے سر کا درد .. کامیاب ہومیوپیتھک علاج .. فیڈبیک

میں اپنی صحت کے معاملات کی تازہ ترین صورتِ حال آپ سے شیئر کرنا چاہتی ہوں۔
مائگرین دردِ شقیقہ نے گزشتہ دس سال سے جہاں زندگی کے باقی بہت سارے مزے ختم کر دیے تھے، وہاں ہیلز پہننے کا شوق بھی مجھے چھوڑنا پڑا تھا۔
ہیلز پہننے سے شدید سر درد تو ہوتا ہی تھا لیکن پھر اس کے ساتھ پاوں اور ٹانگوں میں بھی درد تکلیف شروع ہو جانا معمول بن گیا تھا۔
بہت عرصہ بعد، اب میں نے جب دو پروگراموں میں ہائی ہیلز پہنی ہیں تو مجھے کسی بھی طرح کا کوئی مسئلہ نہیں ہوا … نہ مائیگرین اور نہ ہی پاوں ٹانگوں میں کوئی درد تکلیف۔
پندرہ سال سے زائد عرصہ سے، میں شدید سر درد میں مبتلا تھی .. کبھی آدھے سر کا درد تو کبھی پورے کا۔ آپ کے علاج سے یہ مکمل ٹھیک ہو گیا؛ مہینوں بعد شاید ایک آدھ بار ہی ہوا ہو گا۔ الحمدللہ!
ڈاکٹر حسین قیصرانی ! آپ کی ڈاکٹری اور ہومیوپیتھی کے کیا کہنے !!!!!۔

حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ اینڈ ہومیوپیتھک ڈاکٹر ۔ بحریہ ٹاؐون ۔ لاہور پاکستان

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
سپیچ ڈیلے، مسلسل بے چینی، دوڑبھاگ، مار دھاڑ، نیند کے مسائل ۔ کامیاب کیس، ہومیوپیتھک دوا علاج۔ حسین قیصرانی

سپیچ ڈیلے، مسلسل بے چینی، دوڑبھاگ، مار دھاڑ، نیند کے مسائل ۔ کامیاب کیس، ہومیوپیتھک دوا علاج۔ حسین قیصرانی

کیس پریزینٹیشن، کمپوزنگ: مہر النسا بلال کی والدہ نے اپنے بیٹے کے علاج  کے لیے کراچی سےرابطہ کیا۔ محترمہ خود...

ہومیوپیتھک علاج میں کیس ٹیکنگ اور فیڈبیک کی ایک مثال- حسین قیصرانی

ہومیوپیتھک علاج میں کیس ٹیکنگ اور فیڈبیک کی ایک مثال- حسین قیصرانی

ایک کلائنٹ کا تازہ ترین فیڈبیک میرے اس نئے کلائنٹ کو کافی سارے مسائل (جسمانی، جذباتی اور نفسیاتی) درپیش ہیں۔...

آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر، او سی ڈی اور بچوں کے جذباتی نفسیاتی مسائل میں ہومیوپیتھی دوا علاج کا کردار ۔ حسین قیصرانی

آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر، او سی ڈی اور بچوں کے جذباتی نفسیاتی مسائل میں ہومیوپیتھی دوا علاج کا کردار ۔ حسین قیصرانی

ورلڈہیلتھ آرگنائزیشن WHOکے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ہر 160 میں سے 1 بچہ آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر...