خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

امتحان کے دوران ڈپریشن، پینک اٹیک، انگزائٹی – فیڈبیک

امتحانات کے دوران مجھے شدید Depression، Panic Attack اور Anxiety Disorder کا سامنا رہا، جس کی وجہ سے پڑھائی پر توجہ مرکوز کرنا انتہائی مشکل ہو گیا تھا۔ کئی بار ایسا محسوس ہوتا تھا کہ شاید میں اپنے امتحانات اور ریسرچ تھیسس مکمل نہ کر پاؤں۔

سلام ڈاکٹر حسین قیصرانی

آپ کی بے حد نوازش، رہنمائی اور مسلسل محنت کی وجہ سے میں اپنے امتحانات بہت اچھے نمبروں سے پاس کرنے میں کامیاب ہوئی۔ یہی نہیں بلکہ میں نے اپنا ریسرچ ورک بھی مکمل کر لیا ہے۔ امتحان کی تو خیر مجھے زیادہ فکر نہ تھی لیکن ریسرچ تھیسس کے بارے میں ہمیشہ یہ سوچتی تھی کہ اتنی خراب صحت کی وجہ سے کبھی بھی مکمل نہ کر پاؤں گی۔

الحمدللہ، اب میری صحت پہلے کے مقابلے میں بہت بہتر ہو گئی ہے۔

مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ امتحانات کے دوران میں نے آپ کو بہت تنگ کیا، یہاں تک کہ پینک ہو کر آدھی آدھی رات کو بھی آپ کو کال کرتی رہی۔ آپ نے ہر بار خلوص دل سے میری مدد کی۔

آپ کے تعاون کا دل سے شکریہ۔

نیک تمناؤں کے ساتھ

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
ڈاکٹر صاحب! میں نے زندگی میں کوئی نیکی کی ہو گی جو آپ جیسے ڈاکٹر ملے

ڈاکٹر صاحب! میں نے زندگی میں کوئی نیکی کی ہو گی جو آپ جیسے ڈاکٹر ملے

ڈاکٹر صاحب! میں نے زندگی میں کوئی نیکی کی ہو گی جو آپ جیسے ڈاکٹر ملے۔ آجکل کے ڈاکٹرز تو...

Default image

ڈاکٹر بنارس خان اعوان: (Aconite) ایکونائٹ

  ایکونائٹ کا مطلب ہے ’’بغیر گرد کے‘‘ یہ پودا خشک چٹانوں میں پیدا ہوتا ہے جہاں مٹی بہت کم...

Curing from Severe Skin Problems with Dr. Hussain Kaisrani’s Online Homeopathic Treatment – Google Review

Curing from Severe Skin Problems with Dr. Hussain Kaisrani’s Online Homeopathic Treatment – Google Review

I had the privilege of getting online homeopathic treatment from Sir Hussain Kaisrani. It has truly been a life-changing experience...