ناپاکی، اللہ کی ناراضگی کا ڈر خوف وہم وسوے منفی سوچ – کامیاب علاج – فیڈبیک
پچھلے ایک سال سے میرے بیٹے کو، جو کہ اب 13 سال کا ہے، او سی ڈی (Obsessive Compulsive Disorder) کی شکایت تھی۔ یہ شکایت پہلے کم تھی صرف ہر بات پر دعا کرنے کی۔ آہستہ آہستہ یہ وہم بڑھتا گیا۔ وہ ہر وقت وہم، وسوسوں، ڈر اور خوف میں رہنے لگا۔ یہ سوچ آئی ہے اور اب وہ سوچ آئی ہے۔ کہیں یہ سچ نہ ہو جائے۔ اللہ ایسے تو نہیں کرے گا۔ وغیرہ وغیرہ۔ بعد میں یہ وہم بہت بڑھتا چلا گیا ۔۔۔ وہ ہر وقت کپڑے تبدیل کرنے لگا۔ لمبے ٹائم یعنی بہت دیر تک …
علاج سے بیٹے کی پڑھائی میں دلچسپی ۔ ایک ماں کے جذباتِ تشکر
۔۔۔۔۔ کل شام بھی بہت جوش میں تھا۔ اس وقت اس کے سر پر دھن سوار ہے کہ مجھے جلدی حفظ کرنا ہے۔ وہ اس بات کے لیے پریشان بھی ہے کہ اگر وہ ایسا نہ کر پایا تو سب کیا سوچیں گے۔ رات کو وہ اکیلا قرآن پاک پڑھتا رہا۔ آپ کو اندازہ نہیں ہو سکتا میں کیسا محسوس کر رہی ہوں۔ پہلی بار وہ پڑھنے کے بارے میں سوچ رہا ہے۔ آگے بڑھنا چاہتا ہے۔ مجھے سمجھ نہیں آرہی تھی کہ اللہ کا شکر کیسے ادا کروں ۔۔۔ میرے جیسے بندہ اور اتنا کرم ۔۔۔۔ بے شک میں …
لکنت ہکلاہٹ اعتماد کی کمی شدید غصہ ڈر خوف فوبیا – کامیاب علاج – فیڈبیک
میرا ایک ہی بیٹا ہے- اب عمر اس کی چھ سال ہے۔ میری دنیا اسی کے گرد گھومتی ہے۔ وہ شروع سے ہی حساس تھا۔ میں اسکا بہت خیال رکھتی لیکن پھر بھی اس کو ٹھنڈ لگ جاتی۔ سردی کا موسم ڈاکٹروں کے کلینک پر گزرتا۔ گرمی آتے ہی ہیضے کی شکائت ہونے لگتی۔ کبھی الٹیاں کبھی لوز موشن اس کو کچھ نہ کچھ ہوا رہتا تھا اور میں دوائیں دیتی رہتی تھی۔ مسلسل اینٹی بائیوٹک کھانے سے دوائیں اس پر اثر ہی نہیں کرتی تھیں۔ بہت کمزور ہو گیا تھا۔ شدید ضد کرتا تھا۔ چیزیں توڑتا تھا۔ غصے میں …
آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر کیا، کیوں، کیسے ۔ دوا علاج کے معاملات – حسین قیصرانی
آٹزم کیا ہے، کیوں ہوتا ہے اور علاج کی تفصیل – مکمل راہنمائی حسین قیصرانی سائیکوتھراپیسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ENGLISH VERSION:(ASD) ۔ Autism Spectrum Disorder آٹزم ایک ایسا ذہنی عارضہ ہے جس میں مریض کو بات چیت، میل جول، سوچ سمجھ اور اپنے حواس کو کنٹرول کرنے میں مشکلات پیش آتی ہیں۔ آٹزم سے متاثرہ مریض کا دماغ عام انسان کے مقابلے میں ایک مختلف طریقے پر نشوونما پاتا اور کام کرتا ہے۔ یہ دنیا کو مختلف انداز سے دیکھتے اور سمجھتے ہیں۔ آٹزم کا شکار ہر بچہ دوسرے سے مختلف ہوتا ہے اور اس کی علامات بھی دوسرے آٹزم …
Autism Attention deficit hyperactivity disorder Frequently Asked Questions
Homeopathic Treatment of Autism, Attention deficit hyperactivity disorder ADHD, ASD: Frequently Asked Questions How long does it take to cure Autism? What is the treatment duration for autistic children? This is a very valid question and often among the first few questions that parents of autistic children ask. The honest answer is that Doctors do not know for sure. It is not only for Autism but also for all other chronic dieases like asthma, allergies, psoriasis, arthritis, hypothyroidism, eczema etc). The treatment duration varies from individual to individual. It can be 1-3 years for a mild autism case and 5-10 …
آٹزم، سپیچ ڈیلے: اگر آپ کا بچہ تین سال کی عمر میں بھی نہ بولے تو کیا کرنا چاہیے؟
آٹزم، سپیچ ڈیلے: اگر آپ کا بچہ تین سال کی عمر میں بھی نہ بولے تو کیا کرنا چاہیے؟ خدائے نور ناصر بی بی سی، اسلام آباد ’اکثر والدین یہ کہتے ہیں کہ اُن کے بڑا بچہ بھی بہت عرصے تک بول نہیں سکا تھا، اس لیے کوئی مسئلہ نہیں یہ بچہ بھی وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بولنے لگے گا۔ ایسا ہرگز نہیں ہے ہر بچہ مختلف ہوتا ہے اور اگر آپ کا بچہ دو سال کی عمر میں الفاظ نہیں ادا کر سکتا یا تین سال کی عمر میں ایک مکمل جملہ نہیں بول سکتا ہو، تو معالج …
کمزوری سستی لاغر جسم سوکھا جسم – ہومیوپیتھی دوائی اور علاج – حسین قیصرانی
کمزوری ‘ضعف ڈیبیلٹی‘ ویکنس DEBILITY WEAKNESS ۔ کمزوری چاہے وقتی ہو یا پرانی؛ اس کا کوئی نہ کوئی سبب ہوتا ہے۔ کئی بچے پیدا ہی کمزور ہوتے ہیں۔ پیدائش کے وقت سے ہی کمزوری ہو تو وجہ والدین زیادہ تر سبب والدین ہوتے ہیں۔ دونوں یا دونوں میں سے ایک۔ ایسے بچوں کے کمزور پیدا ہونے کا سبب موروثی مزاج ہی ہو سکتا ہے۔ دوا سبب کے مطابق بچے کو دیں اور والدین کو بھی ۔ تا کہ آئیندہ بچے صحت مند پیدا ہوں۔ اکثر ایسے بچے سوکھے (راسمں ) میں مبتلا ہوتے ہیں۔ یا ہو جاتے ہیں۔ ایسے بچے …
پیٹ کے کیڑے، چمونے یا چنونے ۔ ہومیوپیتھک دوا اور علاج ۔ حسین قیصرانی
پیٹ کے کیڑے، چمونے یا چنونے ۔ ہومیوپیتھک دوا اور علاج ۔ حسین قیصرانی What bodybuilders do to their bodies – and brains tren hex bodybuilder hunter labrada crushes a leg day workout six weeks out of 2022 olympia – fitness volt ویڈیو اردو یوٹیوب …
بچوں میں اعتماد کی کمی، شرمیلاپن،یادداشت نہ ہونا، کنفیوژن، خراب لکھائی، لکنت اور ہکلانا – دوا، علاج اور کامیاب کیس – حسین قیصرانی
رواں اردو ترجمہ اور کمپوزنگ: محترمہ مہرالنسا ڈیر ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب!۔ آج میں اپنے بیٹے کے مسائل حل کرنے پر اظہارِ تشکر کے لئے آپ کو یہ ای میل لکھ رہی ہوں۔ میرا بیٹا بہت سی مشکلات کا شکار تھا۔ اللہ نے کرم کیا اور آپ نے علاج تو اُس کے یہ مسئلے ٹھیک ہو گئے۔ کمزور یادداشت (short memory problem) میرے بیٹے کی یادداشت بہت کمزور تھی۔ وہ کچھ بھی زیادہ دیر تک یاد نہیں رکھ پاتا تھا۔ یہاں تک کہ وہ اپنے اکلوتے دوست کا نام بھی بھول جاتا تھا۔ (introvert) کم گو، شرمیلا میرا بیٹا بہت …
خود اعتمادی کی کمی، جسمانی و دماغی کمزوری، مستقل بے چینی اور بزدلی – کامیاب علاج – فیڈبیک
السلام علیکم تقریباً ایک مہینہ پہلے، میں نے اپنے بیٹے کا کیس ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب کے ساتھ ڈسکس کیا تھا۔ یوں تو بچے کے مسائل کافی زیادہ تھے مگر ذہنی طور پر کمزور ہونا، مستقل اور تکلیف دہ قبض، نیند کے مسائل اور بے چینی، جسمانی کمزوری، لوگوں کے سامنے بات کرنے سے ڈرنا اور اُس کی سخت بزدلی ہمیں ہر وقت پریشان رکھتی تھی۔ڈاکٹر صاحب نے بہت تفصیل اور توجہ کے ساتھ بچے کی ذہنی اور جسمانی علامات کے بارے میں پوچھا اور کافی ٹائم دیا۔ تقریباً ایک ماہ تک علاج جاری رہا۔ الحمد للہ! بچے کے اندر …