Urinary Track Infection UTI – پیشاب، مثانہ اور پراسٹیٹ : انفیکشن، جلن، درد، رکاوٹ – Hussain Kaisrani
Urinary Track Infection UTI – پیشاب، مثانہ اور پراسٹیٹ : انفیکشن، جلن، درد، رکاوٹ – Hussain Kaisrani Top Best Homeopathic Medicines & Treatment ——————- (حسین قیصرانی – سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ – لاہور فون 03002000210) …
خواتین کی صحت: پانچ حقائق جو ہر خاتون کے لیے جاننا ضروری ہیں – بی بی سی رپورٹ
ڈاکٹر جین گنٹر گائناکالوجسٹ یا ماہر امراضِ نسواں ہیں جو گذشتہ 25 برسوں سے امریکہ اور کینیڈا میں پریکٹس کر رہی ہیں۔ وہ خواتین کی صحت کے حوالے سے کافی عرصے سے کام کر رہی ہیں اور انھیں ٹوئٹر کی گائناکالوجسٹ (Twitter’s resident gynaecologist / Gynecologist) بھی کہا جاتا ہے۔ سوشل میڈیا پر وجائنا یعنی اندام نہانی کے حوالے سے بہت سی فرضی باتیں مشہور ہیں تاہم اب ایک خاتون نے عورتوں کے اس عضوِ مخصوصہ سے متعلق غلط فہمیوں کو دور کرنے کی ٹھان لی ہے۔ حال ہی میں انھوں نے ان دعوؤں کی شدید مذمت کی تھی جن …
خواتین کی صحت اور اینڈومیٹریوسز: ‘میرے درد کو سب لوگ تماشے کا نام دیتے تھے ۔۔ ترہب اصغر
رما کہتی ہیں کہ ماہواری میں خون کا بہاؤ شروع ہوتے ہی ان کے جسم کے نچلے حصوں اور ٹانگوں میں شدد درد ہوتا تھا اور انھیں ایسا لگتا تھا کہ کوئی خنجر سے جسم کے اندرونی اعضا کاٹ رہا ہے ‘ماہواری کے دنوں میں مجھے اتنی تکلیف ہوتی تھی کہ میں دعا کرتی تھی کہ میں مر جاؤں اور میں اپنے اسی درد اور تکلیف کو کم کرنے کے لیے اتنی بے تاب تھی کہ میں اپنے آپ کو زخمی بھی کرتی تھی۔’ یہ کیفیت بیان کرتے ہوئے رما کی آواز لڑکھڑا گئی۔ 39 سالہ رما چیمہ کے مطابق …
مردوں کے مسائل، بے اولادی اور کمزوریاں ۔ ہومیوپیتھک دوائیں اور علاج ۔ حسین قیصرانی
بہت اہم نوٹ: اس آرٹیکل میں بتائی گئی تمام دوائیاں بہت گہری اور لمبا عرصہ کام کرتی ہیں۔ ڈاکٹرز سے کیس ڈسکس کئے بغیر اِن کا لمبا استعمال فائدہ تو کوئی نہیں دے سکتا لیکن گردوں کو مکمل فیل کر سکتا ہے۔ مریض اپنا علاج خود نہ کریں بلکہ اعتماد کے ڈاکٹر سے کروائیں۔ یہ بھی یاد رکھیں ایسی کمزوریوں کا علاج کم از کم چھ سات ماہ تک چلتا ہے تو ہی واضح بہتری ہوتی ہے۔ جو لوگ جلد بازی میں ہوتے ہیں اور پوچھ پاچھ کر دوائی استعمال کرنا چاہتے ہیں، ہومیوپیتھک ٹاپ اور کامیاب دوائیں بھی اُن …
My PMS is gone, Can’t believe try Dr. Hussain Kaisrani – A Review and Feedback
Pre-Menstrual Syndrome (PMS) is a very well known phenomenon almost every woman passes through. I have also been the victim of this PMS since last 8 years and by every passing year the occurrence and duration of the symptoms of PMS were getting a hype. Though PMS was having least effects on me physically but it was overwhelming me emotionally and mentally. It simply started with mild irritation and reached up to extreme anxiety and depression. Getting irritated and depressed, making shouts, crying for no reason, difficulty in sleep, laziness and severe mood swings a week before my periods are …
بے اولادی، ہارمون سسٹم کے مسائل اور ہومیوپیتھک علاج کے تقاضے – ایک خط اور جواب – حسین قیصرانی
السلام علیکم ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب میرا مسئلہ بے اولادی ہے۔ میری شادی کو تقریبا دس سال ہو گئے ہیں۔ شادی کے چار سال بعد ایک بیٹا ہوا تھا۔ میں اس کے بعد اب تک حاملہ نہیں ہو سکی۔ بظاہر کوئی خرابی بھی نہیں ہے۔ پہلی دفعہ بھی ایک ہومیوپیتھک ڈاکٹر نے ایام کے بعد کچھ عرصہ تک مجھے اور میرے شوہر کو کھانے کی دوا دی تھی۔ جس سے میں نے کنسیو کر لیا تھا۔ اب وہ ہومیوپیتھی ڈاکٹر حیات نہیں ہیں۔ میری عمر اس وقت 36 سال ہے۔ ماہانہ ایام بہتر ہیں۔ تقریبا ہر ماہ اپنے وقت پہ …
لیکوریا Leucorrhoea Cured by Homeopathic Medicines, Treatment, Hussain Kaisrani – Ms Zara Mghl’s Review
It was late 2008, when I noticed a weird burning sensation along with fungus like discharge and it was so intense that I had to consult a gynaecologist as soon as possible, not even a single Dr told me that it’s an infection commonly known as leucorrhoea in females, all of them just gave medicines in different forms, all such medicines just gave me temporary relief for months and it just came back in different form always, I was so hopeless and exhausted as it was converting into stinky discharge in bulk form, after visiting number of doctors and using …
خواتین کی شرمگاہ میں خارش کا ہومیوپیتھک علاج – مرکیورس کیس (پروفیسر ڈاکٹر ایل ایم خان)
خارش اور کھجلی بہت ہی تکلیف دہ کیفیت و علامت ہے جو کہ مریض کے لئے جسمانی کے ساتھ ساتھ نفسیاتی کرب اور تشویش کا باعث بنتی ہے۔ ذرا تصور میں لائیے کہ اگر یہ خارش کسی خاتون کے پرائیویٹ اعضاء یعنی شرمگاہ میں ہو تو کس قدر اذیت اور پشیمانی کا سامان اپنے اندر رکھتی ہو گی؛ اُس عفت مآب کو یہ عارضہ دکھ، شرمندگی اور مستقل بے چینی میں مبتلا کرتا رہتا ہوگا۔ یہ کیس ایسے ہی مسئلہ کا شکار ایک محترمہ کا ہے جس کی عمر 25 سال تھی۔ اُس کی شرمگاہ کے متاثرہ حصوں پر جب …
لیکوریا ہومیوپیتھک علاج – فیڈبیک
صرف ایک خوراک اور اتنا اچھا رزلٹ؟ – ایک کلائنٹ کی خوشگوار حیرت (فیڈبیک) ابھی کل کی بات ہے کہ ایک خاتون (جو اس پیج کی ممبر ہیں) نے اِسی پیج پر رابطہ کر کے پوچھا کہ لیکیوریا کا مستقل علاج ممکن ہے؟ وہ کئی سالوں اور کئی طرح کے علاج کروانے کے بعد اب اِس مقصد کے لئے مزید دوائیاں کھانے کے لئے آمادہ نہیں تھیں۔ اُن کو بتایا گیا کہ صحیح علاج کے لئے مکمل اور تفصیلی کیس ڈسکس کرنا ضروری ہے۔ کل رات کو ہی وہ وقت مقرر کر کے تشریف لائیں۔ کوئی گھنٹہ بھر نشست ہوئی …
حیض، ماہواری، پیریڈز، مینسز کی تکالیف کا ہومیوپیتھک علاج ۔ حسین قیصرانی۔
یہ موضوع صرف بچیوں اور خواتین سے متعلق ہے۔ تفصیل میں جائے بغیر حیض یا ماہواری کے حوالہ سے عام طور پر پائی جانے والی تکالیف اور اُن سے متعلقہ ہومیوپیتھک دواؤں اور علاج کا ذکر کیا جائے گا۔ کسی ایک تکلیف کے ضمن میں کئی دواؤں کا نام درج ہے۔ ایک ماہر ڈاکٹر، مریضہ کی کیفیت اور دیگر علامات کو سامنے رکھ کر کوئی ایک دوا منتخب کرتا ہے۔ ہومیوپیتھی کا اصول ایک وقت میں ایک ہی دوا کا ہے۔ دوا کی طاقت (پوٹینسی) اور خوراک کا تعین مریضہ کی تمام تفصیل سمجھ کر ہی کیا جا سکتا ہے۔ …