ہومیوپیتھک دوا اگاریکس ۔ حسین قیصرانی
اگاریکس موجودہ زمانے میں زیادہ استعمال ہوتی ہے کیونکہ یہ دوا موجودہ زمانے کے نفسیاتی مسائل کا زیادہ احاطہ کرتی ہے۔ اگاریکس کا مریض نفسیاتی طور پر کمزور قوت ارادی کا مالک ہوتا ہے۔ اس دوا کے مریض بچپن ہی سے دوسروں کے رعب تلے آ جاتے ہیں اور دوسروں کے اشاروں پر چلنے پر مجبور ہوتے ہیں۔ دوسروں پر انحصار کرنے کی اس عادت کی بناء پر یہ لوگ نہ تو کسی نئے کام میں ہاتھ ڈالنے کی جرات کرتے ہیں اورنہ ہی کسی ذمہ داری کو قبول کرنے کی جرات رکھتے ہیں۔ اپنی اسی خامی کی بناء …
جذباتی، ذہنی اور نفسیاتی مسائل معدہ خرابی، انگزائٹی پینک اٹیک – ہومیوپیتھک دوا علاج – حسین قیصرانی
آمنہ کی کہانی: کچھ میری اور کچھ اُس کی اپنی زبانی – حسین قیصرانی لاہور سے تعلق رکھنے والی بیالیس سالہ آمنہ کنسلٹ کرنے کے لئے تشریف لائیں۔ بھائی کی موجودگی میں بہت اہم مسائل اور علامات پر گفتگو کرنا ممکن نہیں تھا لہٰذا بیماریاں تکلیفیں ہی زیر بحث رہے اور کیس واضح نہ ہو سکا۔ محترمہ کو عرض کر دیا گیا کہ جو تفاصیل آپ نے اپنے مسائل کی بتائی ہیں؛ وہ ناکافی ہیں۔ اِس لئے ایک طریقہ تو یہ ہے کہ آپ ایک نشست اَور رکھیں مگر بھائی کی موجودگی میں نہیں؛ یا پھر اپنا ہر چھوٹا بڑا …