A new year, a new look at Health and Healing – Itrat Talpur, Tucson, USA
It has been almost two years since the first COVID 19 case was reported. If you happened to be one of those who was adversely affected by this virus and were left in need of a treatment right away yet were not able to find any, you should rightfully be asking this question: After all what is Health and Healing and is it really that difficult to achieve? Looking back at 2021 or the years before that, how will we define what good health is to us? Is it eating all the right foods? Is it frequenting the gym every …
معدہ خرابی تیزابیت درد، ہارٹ اٹیک اور موت کا ڈر، خوف اور فوبیا ۔ کامیاب کیس، ہومیوپیتھک دوائیں اور علاج ۔ حسین قیصرانی
(کیس پریزنٹیشن و کمپوزنگ: محترمہ مہر النسا) سمبڑیال کے پینتیس سالہ مسٹر ایم نے فون پر رابطہ کیا۔ انہیں علاج کا طریقہ کار اور فیس سٹرکچر سے آگاہ کیا گیا۔ وہ اپنا علاج شروع کرنے پر تیار تھے سو مقررہ وقت پر آن لائن کیس ڈسکس کیا گیا۔ کوئی گھنٹہ بھر انہوں نے اپنے مسائل، ڈاکٹرز اور علاج کی تفصیل بتائی۔ وہ ہر طرح کے علاج سے مایوس ہو چکے تھے اور سمجھتے تھے کہ ان کا مسئلہ لاعلاج ہے۔ کافی عرصے سے گوگل پر سرچ کر رہے تھے کہ شاید کوئی امید مل جائے مگر ہر بار مزید مایوسی، …
وارٹس مسے موہکے کارنز – کامیاب کیس، ہومیوپیتھک دوا علاج – حسین قیصرانی
سات سالہ بچی کے والدین نے اپنی بیٹی کے علاج کے لیے کال کی۔ بیٹی کے ہاتھوں میں وارٹس ( چنڈیاں یا مسے) بنتے تھے۔ یہ انگلیوں کے پوروں، ہتھیلیوں اور ہاتھوں کی الٹی جانب بنتے تھے۔ کافی علاج بلکہ سرجری آپریشن کے ذریعے بھی نکلوایا جا چکا تھا کروا چکے تھے لیکن یہ وارٹس دوبارہ بن جاتے تھے۔ سکول کا کام کرنا تک مشکل تھا۔ ہر وقت تکلیف رہتی تھی۔ وارٹس ایک جگہ سے ختم ہوتے تو دوسری جگہ نکل آتے تھے۔ :بچی کے مسائل کو سمجھنے کے لیے والدین سے تفصیلی بات چیت کی گئی جس میں بچی …
نزلہ، زکام، چھینکیں، ناک بند اور الرجی – ہومیوپیتھک دوائیں – حسین قیصرانی
دائمی یعنی مستقل نزلہ، کھانسی، زکام، ناک کا بند رہنا، چھینکیں، الرجی، سوتے ہوئے ناک کا بند ہو جانا یا سانس کی تکالیف وغیرہ کی شکایت بہت عام ہے۔ خاص طور پر ہر بدلتے موسم میں تو یوں لگتا ہے کہ ہر دوسرے اِنسان کو نزلہ لگ رہا ہے، لگا ہوا ہے یا ابھی لگ کر ختم ہوا ہے مگر اُس کے اثرات ابھی بھی باقی ہیں۔ نزلہ، زکام اور سانس کی تکلیفوں میں مبتلا افراد کو محکمہ موسمیات کی طرح موسم اور ماحول کی تبدیلی کا علم و اِحساس قبل از وقت ہو جاتا ہے۔ سردی کی لہر دو …
Homeopathic Medicines for Grief — غم اور دکھ — ہومیوپیتھک دوائیں علاج — Hussain Kaisrani
دکھ غم ہے دکھ غم کا سبب ہے دکھ غم سے نجات ممکن ہے دکھ غم سے نجات کا علاج بھی ہے (چار عظیم سچائیاں – بدھا) ( یہ دوائیں ڈپریشن یا نفسیاتی مسائل کے پرانے مریضوں کے لئے مفید نہیں ہیں) (حسین قیصرانی – سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ – لاہور فون 03002000210) …
Urinary Track Infection UTI – پیشاب، مثانہ اور پراسٹیٹ : انفیکشن، جلن، درد، رکاوٹ – Hussain Kaisrani
Urinary Track Infection UTI – پیشاب، مثانہ اور پراسٹیٹ : انفیکشن، جلن، درد، رکاوٹ – Hussain Kaisrani Top Best Homeopathic Medicines & Treatment ——————- (حسین قیصرانی – سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ – لاہور فون 03002000210) …
شدید ڈپریشن انزائٹی، وزن میں کمی، بالوں کا گرنا، ڈر خوف فوبیاز ۔ علاج ہومیوپیتھک دوائیں ۔ حسین قیصرانی
ایک نوجوان ڈاکٹر صاحبہ نے واٹس ایپ پر رابطہ کیا۔ ان کی ایک کولیگ، جو میرے زیرعلاج رہی تھیں، ہمارے مابین رابطے کا ذریعہ بنیں۔ ڈاکٹر صاحبہ کی تکالیف جسمانی ،ذہنی، نفسیاتی اور جذباتی سطح پر ان کی روزمرہ زندگی کو مفلوج کر چکی تھیں۔ ذہنی کیفیت ایسی تھی کہ وہ اپنی ٹریننگ اور پریکٹس چھوڑ چھاڑ کر صرف اپنے کمرے تک محدود ہو کر رہ گئی تھیں۔ ۔ٖڈپریشن (Depression)، انزائٹی (Anxiety) ، ذہنی دباؤ (stress) ، غصہ ،چڑچڑاپن اور ڈر، خوف فوبیاز جیسے مسائل میں بتدریج اضافہ ہو گیا تھا۔ کئی طرح کے جسمانی مسائل جنم لے رہے تھے۔ وزن …
Why choose a classical homeopathic treatment for your child with an Autism Spectrum Disorder ASD ADD or ADHD? – Hussain Kaisrani
According to the World Health Organization’s (WHO) latest data, about every, 1 in 160 children in the world are diagnosed with an ASD (AUTISM SPECTRUM DISORDER). According to the Autism Society of America Autism is a complex developmental disability that typically appears during the first three years of life and is the result of a neurological disorder that affects the normal functioning of the brain, impacting development in the areas of social interaction and communication skills. Both children and adults with autism typically show difficulties in verbal and non- verbal communication, social interaction, and leisure or play activities. There is a 4:1 …
سپیچ ڈیلے، دماغی، ذہنی جسمانی کمزوری، بولنے چلنے میں دیر – کامیاب کیس، علاج اور ہومیوپیتھک دوائیں – حسین قیصرانی
کیس پریزینٹیشن اور کمپوزنگ: مہر النسا چار سالہ اے سی (بچے کا نام) کی والدہ چند سال قبل اپنا علاج کروا چکی تھیں۔ اب محترمہ نے اپنے بیٹے کے مسائل ڈسکس کرنے کے ڈنمارک سے رابطہ کیا۔ بیٹا پیدائش کے وقت سے ہی سست بچہ ثابت ہوا تھا۔ وہ جیسے جیسے بڑا ہو رہا تھا اس کے اور اس عمرکے دوسرے بچوں کے درمیان ایک بہت واضح فرق فکرمندی کا باعث بن رہا تھا۔ ذہنی اور جسمانی دونوں سطح پر مسائل گھمبیر تھے۔ کیس کو سمجھنے کے لیے تفصیلی ڈسکشن کی ضرورت تھی۔ بچہ مناسب انداز میں چل پھر بھی …
ناپاکی، ٹچ کرنے، بار بار کپڑے بدلنے اور ہاتھ دھونے کا وہم، عجیب ڈر اور خوف – فیڈبیک
السلام علیکم آج سے ایک ماہ پہلے میں نے ڈاکٹر حسین قیصرانی کو کال کی تھی ۔۔۔۔۔۔۔ مجھے یاد ہے کہ میں رو رہی تھی۔۔ میرا بیٹا جن مسائل کا شکار تھا ان کا حل کہیں نہیں مل رہا تھا۔۔۔۔ میں نے کئی اچھے ڈاکٹرز سے اس کا علاج کروایا۔۔ لیکن ۔۔۔۔۔۔ دکھ کہاں ٹھہرتا ہے ۔۔۔۔۔۔ حاشیہ لگانے سے! شائد میں حاشیہ لگانا چاہ رہی تھی۔۔۔۔ وہ جن تکالیف سے گزر رہا تھا۔۔۔ سب ڈاکٹر اور میں خود بھی۔ ان مسائل کو حل کیے بغیر ختم کرنا چاہ رہے تھے۔ اللہ عزوجل نے میری مدد کی۔ اور میں نے …