آٹزم اور ہومیوپیتھی سیریز — ارجنٹم نائٹریکم بچے — جسمانی، جذباتی، ذہنی اور نفسیاتی مسائل – حسین قیصرانی
Autism Series آٹزم اور ہومیوپیتھی ARGENTUM NITRICUM ارجنٹم نائٹریکم بچے – Children and Homeopathy – Hussain Kaisrani Physical, Emotional, Psychological, Behavioral and Mental DIS-eases of Children Hyper Active سخت غصیلے، جھگڑالو، بے صبرے۔ میٹھی چیزوں کے دیوانے۔ چٹ پٹے کے لئے ہر وقت تیار جسمانی اور ذہنی بے قراری۔ ADD – ADHD ہر کام اور معاملے میں جلدی – کھانے پینے، چلنے اور کہیں جانے میں بھی جلد بازی۔ معدہ خرابی اور ڈائریا کی ہسٹری۔ گرمی، انتظار کرنا اور اچانک کچھ ہونا عذاب لگتا ہے۔ ناخن، بال کٹوانا مصیبت۔ سر پر ٹوپی کپڑا برداشت نہیں۔ جرسی، سویٹر، ہائی نیک، ٹائی …
آٹزم اور ہومیوپیتھی سیریز — ایتھوزا بچے — بچوں کے جسمانی، جذباتی، نفسیاتی مسائل – حسین قیصرانی
Autism Series آٹزم اور ہومیوپیتھی سیریز Aethusa Cynapium ایتھوزا بچے – Children and Homeopathy – Hussain Kaisrani Physical, Emotional, Psychological, Behavioral and Mental DIS-eases of Children دودھ الرجی، فوڈ الرجی – شدید متلی، اُلٹیاں اور قے۔ گلوٹن گندم الرجی خطرناک ڈائیریا کی ہسٹری۔ تنہائی پسند – — اِنسان میرا درد سمجھ سکتے ہی نہیں جذبات کی شدت مگر اظہار نہیں کر سکتے جانوروں سے بے پناہ محبت موت کا ڈر، آنکھیں بند کرنے سے مرنے کا ڈر نیند سے موت کا فوبیا۔ آپریشن، سرجری کا ڈر Attention deficit disorder (ADD), Autism Spectrum Disorder (ASD), Unable to THINK Unable to fix …
آٹزم اور ہومیوپیتھی سیریز — سیلیشیا بچے — بچوں کے جسمانی، جذباتی، نفسیاتی مسائل – حسین قیصرانی
AUTISM SERIES – SILICIA – سیلیشیا – CHILDREN Autism Series آٹزم اور ہومیوپیتھی Silicea – سلیشیا – Children and Homeopathy – Hussain Kaisrani Physical, Emotional, Psychological, Behavioral and Mental DIS-eases of Children ٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓ سلیشیا بچوں کے جسمانی، جذباتی، ذہنی اور نفسیاتی مسائل – ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی اعتماد کی شدید کمی، بے حد حساس، نازک مزاج، شرمیلے، اجنبی ماحول اور لوگوں سے بچنا۔ ٹانسلز اور دیگر غدود بڑھنے کی ہسٹری۔ پڑھائی سبق یاد نہیں رہتا مگر اپنی بات منوانا اور ضد پر اڑے رہنا کئی کئی دن یاد۔ ناکامی کا ڈر اوروہم، ہر نئے کام اور امتحان کی انگزائٹی۔ …
آٹزم اور ہومیوپیتھی سیریز — بیلاڈونا بچے — بچوں کے جسمانی، جذباتی، نفسیاتی مسائل – حسین قیصرانی
Autism Series آٹزم اور ہومیوپیتھی BELLADONNA CHILD — Children and Homeopathy Series by Hussain Kaisrani — Urdu Physical, Emotional, Psychological, Behavioral and Mental DIS-eases of Children کھلنڈرے، غیر ذمہ دار، لاپروا، ہر وقت شغل میلہ کھیل تماشہ کے دیوانے بدتمیز، تھوکنے، دانت کرٹنے، کاٹنے والے، لڑاکو جھگڑالو غصہ، جذبات، نفرت، محبت الغرض تمام جذبات میں شدت والے سخت بخار، گلا خراب، سر درد، مرگی، جھٹکے لگنے اور پھوڑے دانے کی ہسٹری غصہ میں پاگل پن، چیزوں کو جلانے، سر دیواریا فرش پر مارنے والے لیمن، لیمونیڈ اور شکنج بین کھانے پینے کے شوقین نصیحت، سمجھنے سمجھانے سے بہت چڑنے والے …
آٹزم اور ہومیوپیتھی سیریز — کاربو ویج بچے — بچوں کے جسمانی، جذباتی، نفسیاتی مسائل – حسین قیصرانی
بچوں کے جسمانی، جذباتی، نفسیاتی مسائل اور ہومیوپیتھی دوا علاج – حسین قیصرانی کاربو ویج بچے — Carbo Veg Children اور آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر کی علامات Physical, Emotional, Psychological, Behavioral and Mental DIS-eases of Children —————— نڈھال، سست، تھکے ہارے، کمزور کھیل کود، بھاگ دوڑ اور ہر ایکٹویٹی سے بچنے والے ہر کام اور ذمہ داری میں نہ کہنے والے مستقل الرجی، نزلہ زکام دمہ اور معدہ کی تکالیف یا ہسٹری پڑھائی لکھائی اور سمجھ بوجھ میں کمزور – کچھ یاد نہیں رہتا باہر بے حد شرمیلے، ڈرپوک اور نازک مزاج — گھر میں جھگڑالو دودھ، گوشت اور صحت …
ہومیوپیتھی تیز یا سست علاج؟ – ایک مثال – حسین قیصرانی
ہومیوپیتھک علاج کے متعلق عام طور پر سمجھا یہ جاتا ہے کہ یہ بہت سست اور لمبا علاج ہے۔ یہ تاثر صحیح نہیں ہے۔ میرے کلائنٹس کی اکثریت چند ماہ کے اندر اِس قابل ہو جاتی ہے کہ وہ موجودہ مسئلہ کے علاج سے فارغ ہو جائے۔ اگر مریض تھوڑی سی بھی ہمت دکھائے تو ہر ممکن کوشش کرتے ہیں کہ وہ میڈیسن فری ہو جائے۔ ذیل میں، ایم فل کی ایک سٹوڈنٹ کا فیڈبیک پیش کیا جاتا ہے جو ایک وقتی معاملہ کی وجہ سے بے حد سست ہو گئی، جسم کے مختلف حصوں بالخصوص کندھوں اور بازو میں …
کاربنکل، دنبل یا پھوڑا – ہومیوپیتھک علاج اور دوا – حسین قیصرانی
کاربنکل (Carbuncle) کاربنکل، دنبل یا دمبل — پھوڑے کی ایک قسم ہے جو زیادہ تر شوگر / ذیابیطس کے مریضوں کو نکلتا ہے۔ گردن کے پیچھے یعنی گردن کی پشت پر یا کہیں اس کے نزدیک ظاہر ہوتا ہے۔ جب خون میں شوگر بہت زیادہ ہو جاتی ہے تو اس کے بننے کا امکان بڑھ جاتا ہے۔ علاج میں سب سے زیادہ ضروری شوگر کو کنٹرول کرنا ہے۔ ہومیوپیتھک دوا انتھریکس 30 ہے۔ (Anthracinum) اس مسئلے کا بہترین علاج اس بات کو واضح کر دینا بہت اہم ہے کہ یہ دوا صرف پھوڑے کا علاج ہے؛ شوگر کا نہیں۔ اگر …
جوڑوں کے درد، اکڑاہٹ، سوزش، گنٹھیا، گاؤٹ، آرتھرائٹس – ہومیوپیتھک دوائیں اور علاج – حسین قیصرانی
گاؤٹ (Gout)، گنٹھیا، آرتھرائٹس یا جوڑوں کے درد (Joint Pains) بہت تکلیف دہ اور خطرناک مرض ہے۔ اگر یہ مختلف امراض کے نام ہیں اور میڈیکل سائنس کے مطابق وجوہات بھی ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ مگر اِن کی علامات اور تکلیفیں ملتی جلتی ہیں۔ ہومیوپیتھی میں چونکہ علامات، میازم، موروثی تکالیف اور مریض کے مزاج کی بنیاد پر دوا علاج کا فیصل کیا جاتا ہے؛ اِس لئے ہم نے انہیں ایک ہی موضوع کے تحت لیا ہے۔ اہم اور سادہ ترین علامت جوڑوں کے درد اور سوجن ہیں۔ مرض کی تفصیل اور وجوہات میں جائے بغیر سمجھنے کی بات …
Goitre or goiter, swelling of the thyroid gland and Thyroidism – Top Homeopathic Medicines and Treatment – Hussain Kaisrani
گلہڑ گائٹر – تھائیرائیڈزم – GOITRE گلے کے اندر تالو کے نزدیک حلق کی طرف ایک چھوٹا سا غدود ہے جو انسانی صحت کے لئے بہت اہمیت رکھتا ہے۔ یہ سارے جسم کی پرورش کو کنٹرول کرتا ہے۔ یہ غدود اگر سوج جائے تو گردن کے سامنے، حلق کے باہر کا حصہ پھول کر بڑا ہو جاتا ہے۔ بعض اوقات آنکھوں کے ڈھیلے بھی باہر کی طرف آ جاتے ہیں۔ مریض کے دل کی دھڑکن بڑھ جاتی ہے۔ معمولی کام کاج یا اٹھنے بیٹھنے سے دل دھڑکن مزید تیز جاتی ہے اور سانس چڑھ جاتا ہے۔ اس مرض سے مندرجہ …
ایکونائٹ: جارج وتھالکس کی کتاب “حسد اور ہومیوپیتھی” (ترجمہ، ڈاکٹر مسعود یحییٰ، ڈاکٹر بنارس خان اعوان) سے اقتباس
اب میں آپ کو ان ادویات کی بابت معلومات فراہم کروں گا جن میں اضطراب، پریشانی اور دہشت زدگی موجود ہے۔ ایکونائٹ: ذہنی جذباتی علامات: * اچانک شدید تکالیف جو دھمکی آمیز صدمہ کی وجہ سے پیدا ہوں اور ان کے ہمراہ موت کا اذیت ناک خوف پایا جائے۔ * دہشت زدگی کی حالتیں۔ * کھلی جگہ کا خوف۔ * اندھیرے کا خوف۔ * لفٹ کا خوف۔ بند جگہ کا خوف۔ بلند جگہ چڑھنے کا خوف۔ * سرنگوں کا خوف۔ * دل کی تکلیف کا خوف کہ دل دھڑکنا بند کردے گا۔ * ہوائی جہاز میں سفر کا خوف۔ * …