کیا خوشی کو تلاش کرنے اور اچھا سوچنے سے واقعی خوشی مل سکتی ہے؟
مارگریٹا روڈریگیز کیا خوشی کی تلاش زندگی کا مقصد ہے یا صرف ایک جال؟ ماہرِ نفسیات ایڈگر کباناس سے پوچھیں تو وہ بتائیں گے کہ خوشی بھی ایک کسی ’پراڈکٹ‘ یا ’کاروبار‘ کی طرح ’خود غرض‘ تصور بن چکا ہے۔ کباناس ماہرِ عمرانیات ایوا ایلوژے کے ساتھ ایک کتاب ’ہیپی کریسی: ہاؤ سائنس اینڈ ہیپی نیس انڈسٹری کنٹرول اوور لائیوز‘ کے مشترکہ مصنف ہیں۔ مصنفین نے اُن کئی تصورات کو چیلنج کیا ہے جنھیں کروڑوں ڈالر کی ’خوشی کی صنعت‘ فروغ دیتی ہے۔ ان تصورات میں ایک یہ بھی ہے کہ خوشی صرف ایک انتخاب ہے. اس کے بجائے اُن …
آٹزم: جب ایک ماں اپنے آٹزم کا شکار بچے کے لیے امید کی کرن بنیں
آٹزم: جب ایک ماں اپنے آٹزم کا شکار بچے کے لیے امید کی کرن بنیں دویہ آریا نمائندہ بی بی سی، نئی دہلی ،تصویر کا کیپشن مادھو اپنی والدہ مگدھا کے ساتھ یہ سب اس وقت شروع ہوا جب مگدھا کالرا نے محسوس کیا کہ وہ ہمیشہ ’آٹزم گاؤں‘ میں نہیں رہنا چاہتی ہیں، جہاں اُن کی ملاقات صرف سپیشل بچوں، ان کے والدین اور ڈاکٹروں سے ہو۔ جب سے مگدھا کو اس بات کا علم ہوا تھا کہ ان کا بیٹا مادھو آٹسٹک ہے تو اس کے بعد سے ان کا یہی معمول تھا۔ مادھو تین سال کے تھے، …
ہومیوپیتھی تیز یا سست علاج؟ – ایک مثال – حسین قیصرانی
ہومیوپیتھک علاج کے متعلق عام طور پر سمجھا یہ جاتا ہے کہ یہ بہت سست اور لمبا علاج ہے۔ یہ تاثر صحیح نہیں ہے۔ میرے کلائنٹس کی اکثریت چند ماہ کے اندر اِس قابل ہو جاتی ہے کہ وہ موجودہ مسئلہ کے علاج سے فارغ ہو جائے۔ اگر مریض تھوڑی سی بھی ہمت دکھائے تو ہر ممکن کوشش کرتے ہیں کہ وہ میڈیسن فری ہو جائے۔ ذیل میں، ایم فل کی ایک سٹوڈنٹ کا فیڈبیک پیش کیا جاتا ہے جو ایک وقتی معاملہ کی وجہ سے بے حد سست ہو گئی، جسم کے مختلف حصوں بالخصوص کندھوں اور بازو میں …
نفسیاتی، ذہنی اور جذباتی امراض – خواتین کے مسائل – بی بی سی رپورٹ
ذہنی امراض کا شکار خواتین کی پناہ گاہ: بلقیس ایدھی شیلٹر ہوم میں موجود خواتین جنھیں گھر والے ’بوجھ‘ سمجھ کر یہاں چھوڑ جاتے ہیں کریم الاسلام بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی ،تصویر کا کیپشنپاکستان کی 20 کروڑ سے زیادہ کی آبادی میں سے دو کروڑ افراد کسی نہ کسی نفسیاتی عارضے میں مبتلا ہیں ایک زوردار چیخ سنائی دیتی ہے۔۔۔ کچھ دور کئی عورتیں مسلسل چلّا رہی ہیں۔۔۔ کچھ دنیا جہان سے بے خبر اپنے آپ سے باتیں کر رہی ہیں۔۔۔ کچھ ٹکٹکی باندھے خلا میں گھورے جا رہی ہیں تو چند دیوانہ وار قہقہے لگا رہی …
Successful treatment of Chronic Ear Infections, Fungus, Tinnitus, Allergies, Piles, Fistula, Hemorrhoids and Migraine Headaches – A Feedback By the Patient
I am a housewife, living in the city of Narowal, Pakistan with my 3 children. After 10 years of marriage my husband had to move abroad for work, which meant for me to live by myself with my children. This situation also meant having all household responsibilities to be solely mine to handle and to take care of all by myself. I have had a long list of health issues, due to which I have spent a lot of my time dealing with those and my life had been severely afflicted by the pain and agony arising because of them. …
ایکونائٹ: جارج وتھالکس کی کتاب “حسد اور ہومیوپیتھی” (ترجمہ، ڈاکٹر مسعود یحییٰ، ڈاکٹر بنارس خان اعوان) سے اقتباس
اب میں آپ کو ان ادویات کی بابت معلومات فراہم کروں گا جن میں اضطراب، پریشانی اور دہشت زدگی موجود ہے۔ ایکونائٹ: ذہنی جذباتی علامات: * اچانک شدید تکالیف جو دھمکی آمیز صدمہ کی وجہ سے پیدا ہوں اور ان کے ہمراہ موت کا اذیت ناک خوف پایا جائے۔ * دہشت زدگی کی حالتیں۔ * کھلی جگہ کا خوف۔ * اندھیرے کا خوف۔ * لفٹ کا خوف۔ بند جگہ کا خوف۔ بلند جگہ چڑھنے کا خوف۔ * سرنگوں کا خوف۔ * دل کی تکلیف کا خوف کہ دل دھڑکنا بند کردے گا۔ * ہوائی جہاز میں سفر کا خوف۔ * …
بلندی، تنگ جگہ اور معدہ کی خرابی سے ڈر خوف فوبیا، پینک اٹیک اور سانس بند ہونا ۔ فیڈبیک
السلام و علیکم بھائی جان کیسے ہیں؟ رات مجھے صبح کے ٹور (Tour) کی کوئی ٹینشن (Tension) نہیں تھی. اور میں بالکل ریلکس (Relax) اٹھا۔ میں صبح گھر سے بس ٹرمینل کا سفر بھی بغیر کسی فکر میں تھا اور ٹکٹ سے لے کے گاڑی میں بیٹھنے تک بھی کوئی پریشانی نہ تھی۔ سیٹ نمبر 6 تھی اور ہیٹر بھی چل رہا تھا لیکن پھر بھی مشکل نہیں ہوئی… درمیان میں 30 منٹ سویا بھی۔ راستے میں ایک جگہ 15سے 20 سٹوڈنٹ تھے۔ انھوں نے ہماری گاڑی روکی کہ ہمیں اس گاڑی میں بٹھائیں ورنہ ہم گاڑی کا نقصان کر …
Ayesha recommends Hussain Kaisrani Psychotherapist & Homeopathic Consultant
My name is Ayesha Ahmad age 38. A person with a disaster health history that started at very young age. I don’t think any feedback can do justice to what I feel has happened after starting treatment with Dr. Kaisrani. Being a daughter of a very ill women who passed away when I was only 1 year old, I think my health issues started from there. At the age of 23, I started to have multiple issues after having my gallbladder removed, soon after I was diagnosed as having fibromyalgia since top & best doctors in the USA were unable …
شدید غصہ، بدتمیزی، توڑ پھوڑ، پڑھائی نہ کرنا – کامیاب علاج – ماں کا فیڈبیک
میرا بیٹا چھ سال کا ہے۔ اس کی دادی کی سالگرہ تھی۔اس نے میز کو خود سجایا۔ میز کے چاروں طرف غبارے اور پھول لگائے۔ آئس کریم لا کر رکھ دی۔ برتھ ڈے کارڈ بنایا۔ ضد کر کے کیک منگوایا۔ شام کو دادی کو سرپرائز دیا۔ دونوں نے مل کر کیک کاٹا آئس کریم کھائی۔ میرے بیٹے نے بہت انجوائے کیا۔ وہ بے حد خوش تھا لیکن وہ پہلے ایسا نہیں تھا۔ بیمار تو وہ رہتا ہی تھا، لیکن اس کا رویہ ناقابل برداشت ہوتا تھا۔ ہر وقت لڑائی جھگڑا چیخنا، چلانا چیزیں اٹھا اٹھا کر پھینکنا وحشیوں کی طرح …
پرنس چارمنگ – Prince Charming
زندگی کے عملی حقائق پر مشتمل مختصر دورانیہ کی یہ فلم بتاتی ہے کہ شادی شدہ زندگی کے ابتدائی دنوں اور سالوں میں ایک لڑکی کو کس طرح کے جذباتی اور نفسیاتی مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ پرنس چارمنگ‘ میں شادی کے بعد خواتین میں ڈپریشن کے مسائل کو بڑی خوبی اور خوبصورتی سے سامنے پیش کیا گیا ہے۔ نوجوان بچیوں میں یہ مسائل ہمیشہ سے رہے ہیں۔ گذشتہ ڈیڑھ سال سے تو حالات اس لئے زیادہ خراب ہو گئے ہیں کہ “ورک فرام ہوم” نے گھر اور دفتر کا فرق بھی ختم کر دیا تھا۔ …