خود اعتمادی، قوت فیصلہ کی کمی، ذہنی کشمکش، سوچیں، ڈر – کامیاب علاج – فیڈبیک
میرے لیے بات کرنا شروع سے ہی مشکل تھا۔ گھر میں سب کانفیڈنٹ تھے لیکن میرے اندر سیلف کانفیڈینس (Lack of Confidence) بالکل نہیں تھا۔ جھجھک ہر معاملے میں نمایاں تھی۔ مجھے لگتا تھا سب مجھ سے بہتر ہیں اور میں سب سے کمتر (Inferiority Complex) ہوں۔ میں خود کو پڑھائی یا کسی بھی ایکٹویٹی میں مصروف رکھتی تھی۔ سکول لائف میں ہی سلائی، کڑھائی، کوکنگ اور پینٹنگ سیکھی۔ شائد میں یہ سب اس لیے کرتی تھی کہ سب میری تعریف کریں۔ لیکن سب سے مشکل بات کرنا تھا۔ میں بھوک سے نڈھال ہو جاتی لیکن امی سے کھانا نہیں …
Autism Attention deficit hyperactivity disorder Frequently Asked Questions
Homeopathic Treatment of Autism, Attention deficit hyperactivity disorder ADHD, ASD: Frequently Asked Questions How long does it take to cure Autism? What is the treatment duration for autistic children? This is a very valid question and often among the first few questions that parents of autistic children ask. The honest answer is that Doctors do not know for sure. It is not only for Autism but also for all other chronic dieases like asthma, allergies, psoriasis, arthritis, hypothyroidism, eczema etc). The treatment duration varies from individual to individual. It can be 1-3 years for a mild autism case and 5-10 …
منہ کا ذائقہ
ڈاکٹر بنارس خان اعوان، واہ کینٹ آج صبح ایک خاتون آئی۔ غیر شادی شدہ۔ منہ کا ذائقہ خراب،عجیب سا ہے۔ جیسے کسی جلی ہوئی شے کا ہو۔ لیکن میں اپ کو مزید واضح نہیں سکتی کہ کیسا ہے۔ اور ایک ہفتہ سے ایسا ہو رہا ہے۔ میں نے باقی جو بھی سوالات کیے اس نے خاطر خواہ جواب نہیں دیا۔ مطلب مجھے کوئی رہنما علامت نہیں ملی۔ ہر بات میں اس کا جواب، نہیں اور کچھ نہیں۔ اللہ کا شکر ہے۔ بس بھوک کم لگتی ہے۔ پیاس نارمل۔ ہاضمہ، نیند،غذا کی پسند ناپسند، پسینہ۔ حیض نارمل۔ کوئی غذا کوئی مسئلہ …
خوف اور میازم
ڈاکٹر بنارس خان اعوان 03015533966 خوف کی حالت غیر فطری ہوتی ہے یہ زیادہ دیر قائم نہیں رہ سکتی۔ بچوں میں خوف سورا کی بہترین مثال ہے۔آپ نے دیکھا ہو گا کے بچوں کی خوف سے چیخ نکل جاتی ہے، بعض بچوں کا پیشاب خطا ہو جاتاہے اور خوف ان کے چہروں سے بخوبی عیاں ہوتا ہے۔رنگ زرد پڑ جاتا ہے۔ اور وہ تھر تھر کانپ رہے ہوتے ہیں۔یا جیسے کسی لڑکی کا پاؤں چھپکلی پر آ جائے ڈر کے مارے اس کا جو حال ہو گا وہ سورا میازم کا خوف ہو گا۔ لیکن ایک انسان جب حالتِ خوف …
مسائل اور اُن کا حل
بھوک، پیاس، پیٹ خرابی، معدے کے مسائل میگرین، سر درد، اعصابی درد قبض، بواسیر، فسچلا، فشرز شدید غصہ، غم، کڑھنے رونے کا مزاج بچوں کے مسائل، بدمزاجی، بار بار بیمار ہونا نزلہ، زکام، بخار، چھینکیں اور الرجی شیاٹیکا، کمر اور جوڑوں کے درد محبت میں ناکامی کا دکھ، دھوکا اور غم منفی سوچیں، وسوسے، وہم، الجھن، کنفوژن، کشمکش، بھولنے کی بیماری نیند کے مسائل، ڈراونے خواب، صبح تھکا ہارا اور آوازار اُٹھنا خدا نخواستہ اگر ایسے کسی مسئلہ نے آپ کو تنگ کر رکھا ہے اور عام دوائیوں سے حل نہیں نکل رہا تو آپ کو کسی ماہر اور تجربہ …
Back to Life with a Life Savior named Doctor Hussain Kaisrani – Review and Feedback
It was 7th month of last year when for the first time I talked to Dr. Hussain Kaisrani. Here is my journey with him but first let me introduce myself. I am one of those lucky persons on the ball of earth who was born with a silver spoon in their mouth. I was the most beloved child not only of my parents and siblings but also the whole family. My father never turned my words like my every word was a command for him to fulfil in just no time. Despite limited resources every wish of mine was always …
معدہ خرابی، انگزائٹی، پینک اٹیک، وسوسے، موت، ہارٹ اٹیک کا ڈر خوف فوبیا ۔ کامیاب علاج ۔ فیڈبیک
مجھے دو سال قبل اپنے والد صاحب کی وفات اور اس کے بعد والدہ کی شدید بیماری کی وجہ سے انگزائٹی (Anxiety) کا مسئلہ ہوا۔ گیسٹرک پرابلم (Gastric Problem) کی وجہ سے دل کی دھڑکن بے ترتیب ہوئی تو شدید پریشانی میں کارڈیالوجی چلا گیا۔ الحمد للہ وہاں سب کچھ کلیئر تھا تو اس کے بعد کچھ بہتر ہوگیا لیکن معدے کے مسائل ہلکے پھلکے چلتے رہے۔ بلڈپریشر (Blood Pressure) بھی کبھی کبھار ہائی ہوتا تھا۔ اس سال کا آغاز میرے لیئے کچھ اچھا نہیں تھا۔ جنوری میں شدید بیمار ہوا۔ بخار نزلہ زکام کھانسی کی وجہ سے کافی کمزوری …
مثانے پیشاب کی بیماریاں، گائنی کے مسائل، شدید جسمانی و نفسیاتی درد، ہائپوتھائیرائڈ، انگزائٹی اور موت کا ڈر خوف فوبیا – کامیاب کیس، دوائیں اور علاج ۔ حسین قیصرانی
مینہ وریا پر پانی گھٹ اے اکھاں وچ طغیانی گھٹ اے تینوں بُھلاں تے لگدا اے ساہ دی آنی جانی گھٹ اے تیری صورت چار چفیرے میری نظر نمانی، گھٹ اے اک دن مڈھوں مک جاوے گی اج کل تیری کہانی گھٹ اے ! دو بچوں کی والدہ 35 سالہ مسز ایس فیس بک پر کیس پڑھنے کے بعد ملنے کے لیے تشریف لائیں۔ ان کے مسائل بے پناہ تھے۔ کئی مرتبہ سرجری ہو چکی تھی۔ کھانا پینا نہ ہونے کے برابر رہ گیا تھا۔ چلنا پھرنا تو تھا ہی دشوار۔ انفیکشنز کی ایک لمبی فہرست تھی جن میں کچھ …
فوڈ الرجی، گندم ویٹ گلوٹن الرجی، دودھ الرجی، معدہ کے شدید مسائل ۔ کامیاب کیس دوائیں اور علاج ۔ حسین قیصرانی
(کمپوزنگ و کیس پریزینٹشن: محترمہ مہرالنسا) آج پھر اس کی آنکھ کچن سے آنے والی پراٹھوں کی مہک سے کھلی۔ اس کا سارا جسم دکھ رہا تھا۔ اس نے بستر چھوڑنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہا۔ بڑی مشکل سے وہ ٹیک لگا کر بیٹھ سکا۔ تھوڑی دیر بعد وہ ناشتے میں ابلے ہوئے چاول حلق سے اتار رہا تھا۔ گلی میں کھلنے والی کھڑکی سے بچوں کے کرکٹ کھیلنے کی آوازیں آ رہی تھیں۔ کیا وہ دوبارہ کبھی اپنے پرانے دوستوں کے ساتھ کرکٹ کھیل پائے گا۔۔۔۔! وہ اپنے آپ سے پوچھ رہا تھا لیکن اس کے پاس اپنے …
گندم گلوٹن دودھ الرجی اور معدہ کے شدید مسائل۔ کامیاب علاج ۔ آن لائن مریض کا فیڈبیک
میں آج بہت خوش ہوں۔ مجھے یقین ہی نہیں آ رہا کہ میں سب کچھ کھا سکتا ہوں خاص طور پر گندم کی روٹی، جسے کھانے کو میں ترس گیا تھا۔ میں نے دو سال تک ڈاکٹروں کے چکر لگائے ہر طرح کے ٹیسٹ کروائے دن رات دوائیاں کھائیں لیکن کسی بھی چیز نے کوئی فائدہ نہ دیا۔ 2018 میں عید پر دوستوں کے ساتھ گھومنے گیا کھانے کے دوران معدے میں تکلیف شروع ہوئی اور میرا مشکل وقت شروع ہوا۔ اینڈوسکوپی (Endoscopy) کے بعد ڈاکٹروں نے ایچ پائیلوری (Helicobacter pylori – H. pylori) کا مسئلہ بتایا۔ میں دوائیاں کھاتا …