About Homeopathy
Homeopathy is a therapeutic system of medicine which is based upon the principle of similars – like cures like – it means that a substance that can cause certain symptoms in a healthy person can cure similar symptoms in an unhealthy person. Homeopathy aims to aid and stimulate the body’s own defense and immune processes. Homeopathic medicines are derived from a variety of plants, animal materials and minerals. These medicines are prescribed to fit each individual’s needs, given in much smaller and less toxic doses than traditional medications, and are used for both prevention and treatment. Established 200 years ago …
مسائل اور اُن کا حل
بھوک، پیاس، پیٹ خرابی، معدے کے مسائل میگرین، سر درد، اعصابی درد قبض، بواسیر، فسچلا، فشرز شدید غصہ، غم، کڑھنے رونے کا مزاج بچوں کے مسائل، بدمزاجی، بار بار بیمار ہونا نزلہ، زکام، بخار، چھینکیں اور الرجی شیاٹیکا، کمر اور جوڑوں کے درد محبت میں ناکامی کا دکھ، دھوکا اور غم منفی سوچیں، وسوسے، وہم، الجھن، کنفوژن، کشمکش، بھولنے کی بیماری نیند کے مسائل، ڈراونے خواب، صبح تھکا ہارا اور آوازار اُٹھنا خدا نخواستہ اگر ایسے کسی مسئلہ نے آپ کو تنگ کر رکھا ہے اور عام دوائیوں سے حل نہیں نکل رہا تو آپ کو کسی ماہر اور تجربہ …
آپ مریض کے مزاج اور تکلیفوں کا بڑا ذکر کرتے ہیں مگر بیماریوں کے ناموں کا نہیں۔ ایسا کیوں؟ ۔۔۔ ایک سوال اور اُس کا جواب ۔۔۔ حسین قیصرانی
ہومیوپیتھی علاج کے اپنے تقاضے ہیں۔ اس میں صرف مرض، بیماری یا تکلیفوں کا علاج نہیں کیا جاتا بلکہ مریض کا علاج ہوتا ہے۔ کیس ٹیکنگ، مریض کے ہر پہلو کو مدِ نظر رکھ کر کی جاتی ہے۔ ہم مریض کی اُس صلاحیت (مدافعاتی نظام، امیون سسٹم، وِل پاور، وائٹل فورس) کو سمجھتے اور متوازن کرتے ہیں جو قدرت نے ہر انسان کے ساتھ اُس کے پیدائش کے ساتھ بھیجی ہے۔ ہومیوپیتھک دوائی بلکہ پوٹینسی کا کام مرض کو ٹھیک کرنا نہیں بلکہ امیون سسٹم یا وائٹل فورس کو پیغام دے کر متحرک کرنا ہے۔ اگر اُس سسٹم یعنی امیونیٹی …
کیا آپ علاج کی کامیابی یا بیماری ٹھیک ہونے کی گارنٹی دے سکتے ہیں؟۔۔۔ ایک سوال اور اُس کا جواب ۔۔۔ حسین قیصرانی
میں صرف ایک معالج ہوں اور ہومیوپیتھی اصولوں کے مطابق علاج کرتا ہوں۔ ہر مرض یا مریض ٹھیک کرنا نہ ہومیوپیتھی سے ممکن ہے اور نہ ہی میرے جیسے محدود صلاحیتوں والے انسان کے بس کی بات ہو سکتی ہے۔ میرا مقصد گارنٹی کے فضول دعوے کر کے مریض جمع کرنا اور اُن سے پیسے بٹورنا نہیں۔ مشکل کیس پکڑ کر مریض کی بحالی صحت کے لئے دن رات محنت کرنا؛ میں نے اپنا شعار اور مشن بنایا ہے۔ اپنی اس محنت کا بھرپور معاوضہ لینا اپنا حق سمجھتا ہوں اور لیتا ہوں۔ عموماً صرف وہی کیس لیتا ہوں کہ …
ہومیوپیتھک علاج ناکام کیوں ہوتا ہے مگر آپ کا علاج کامیاب کیسے؟ ۔ ایک سوال اور اُس کا جواب ۔ حسین قیصرانی
ہومیوپیتھک علاج کی ناکامی کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں مگر ہومیوپیتھی میں میرے گرو ڈاکٹر جارج وتھالکس (George Vithoulkas) کی نظر میں یہ دو وجوہات بہت ہی اہم ہیں: ۔۔ ایک یہ کہ مریض اپنی پوری علامات نہیں دیتے یا نہیں دے پاتے۔ ۔۔ دوسرے یہ کہ ہومیوپیتھک ڈاکٹر اپنی جلد بازی، کم علمی یا نا تجربہ کاری کی وجہ سے مکمل علامات نہیں لے پاتا۔ہومیوپیتھک کیس ٹیکنگ، تشخیص اور علاج بے پناہ محنت، مطالعہ اور تحقیق کا معاملہ ہے۔ جو لوگ ہومیوپیتھی کو صرف دوائی لینا سمجھتے ہیں؛ اُن کو واقعی کوئی فائدہ نہیں ہوتا اور وہ بے …
کیس ڈسکشن کیا ہے اور اس کے بغیر آپ تشخیص علاج کیوں نہیں کرتے؟ ایک سوال اور اُس کا جواب ۔ حسین قیصرانی
کیس ڈسکشن ایک پراسیس ہے جسے اختیار کئے بغیر ہومیوپیتھک علاج سے پورا فائدہ نہیں اُٹھایا جا سکتا۔ یہ کام صرف چند منٹ کی بات چیت یا فیس بُک یا ٹیکسٹ میسیجز میں سرانجام پانا ممکن ہی نہیں ہے۔ کیس ڈسکشن میں جہاں یہ بات اہم ہے کہ کوئی مریض ہومیوپیتھک ڈاکٹر کو اپنے کون کون سے یا کیا کیا مسائل بتاتا ہے؛ وہاں یہ نکتہ اس سے بھی زیادہ اہم کردار ادا کرتا ہے کہ وہ اپنے مسائل کس انداز، لہجے اور آواز سے یا کیسے بیان کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جب تک مریض بات چیت کے …
آپ کے علاج کی فیس کتنی ہے اور اس میں کیا کچھ شامل ہے؟ ایک سوال اور اُس کا جواب ۔۔ حسین قیصرانی
فیس کی تفصیل جاننے سے پہلے ہومیوپیتھک علاج کے تقاضوں کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔ ہومیوپیتھک علاج کے اپنے تقاضے ہیں۔ اس میں علامات یا بیماریاں مختصر انداز میں نہیں؛ بلکہ بہت لمبی تفصیل سے ڈاکٹر کو سمجھنی ہوتی ہیں۔ علامات اور تفصیل جتنی کم ہوں گی علاج کی کامیابی کے اِمکانات بھی اُتنے ہی کم ہوتے ہیں۔ علامات کی تفصیل لینے کو کیس ڈسکشن یا کیس لینا کہتے ہیں۔ فون پر یا ملاقات میں تیس چالیس منٹ کا انٹرویو ہوتا ہے۔ اُس کے بعد گھنٹہ بھر کی ریسرچ۔ پھر جا کر تین ہزار 3000 سے زائد دوائیوں میں سے …
کیا وجہ ہے کہ آپ میسیج یا فیس بک پر کبھی بھی علاج نہیں بتاتے؟ ایک سوال اور اُس کا جواب ۔۔ حسین قیصرانی
علاج بتانے کی چیز ہے ہی نہیں تو کیسے بتائیں۔ علاج کروایا جاتا ہے۔ اگر علاج پوچھنے سے مراد کسی مرض کی دوائی پوچھنا ہے تو اس کا بھی کبھی کسی کو کوئی فائدہ نہیں ہوا کرتا۔ دوائی بتانے سے کوئی مرض یا مریض ٹھیک ہو سکتا ہوتا تو سارے ہسپتال اور کلینک ویران پڑے ہوتے۔ جس طرح ہر کام کا ایک طریقہ کار ہوتا ہے اسی طرح ہومیوپیتھک علاج بھی ایک مکمل پراسیس ہے جس میں مرحلہ وار کام کیا جاتا ہے۔ حالات کے مطابق ایک دوائی کے بعد دوسری اور پھر تیسری کی ضرورت بھی پڑتی ہے۔۔ اگر …
کیا آپ اپنا اور اپنے خاندان کی روزمرہ تکلیفوں کا علاج خود کرنا چاہتے ہیں؟
کیا آپ اپنا اور اپنے خاندان کی روزمرہ تکلیفوں (Acute Health Issues) کا علاج خود کرنا چاہتے ہیں؟ اگر آپ کا جواب نہیں میں ہے تو اس تحریر کو پڑھ کر اپنا وقت مزید ضائع نہ کریں۔ اور اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو ہومیوپیتھی نہایت ہی محفوظ، تیز ترین اور سادہ ترین طریقہ علاج ہے۔ دوائی، پوٹینسی اور خوراک سوچ سمجھ کر دی جائے تو اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ بھی نہیں ہوتا۔ اگر آپ ہومیوپیتھک طریقہ علاج کو مفید سمجھتے ہیں اگر آپ کی تعلیم یا سمجھ بوجھ گریجویشن تک ہے اگر آپ سیکھنے کا جذبہ …
About Homeopathy
Homeopathy is a therapeutic system of medicine which is based upon the principle of similars – like cures like – it means that a substance that can cause certain symptoms in a healthy person can cure similar symptoms in an unhealthy person. Homeopathy aims to aid and stimulate the body’s own defense and immune processes. Homeopathic medicines are derived from a variety of plants, animal materials and minerals. These medicines are prescribed to fit each individual’s needs, given in much smaller and less toxic doses than traditional medications, and are used for both prevention and treatment. Established 200 years ago …